ETV Bharat / state

مالیگاؤں: سی اے فاؤنڈیشن امتحان کے لیے شہر میں ایگزام سینٹر کو ملی منظوری - CA Foundation course

شہریان مالیگاؤں کے تعلیمی حلقوں میں یہ خبر سن کر ان کی خوشی کی کوئی انتہا اس وقت نہ رہی جب انہیں اس بات کا علم ہوا کہ دہلی کے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ آف انڈیا کے ذریعہ منعقد ہونے والے سی اے فاؤنڈیشن امتحان کے لیے مالیگاؤں میں امتحان سینٹر کی منظوری مل گئی ہے۔

MHUR10002_MALEGAON_ ca foundation course started in malegaon
مالیگاؤں شہر میں پہلی بار ہوا سی اے فاؤنڈیشن کورس کا آغاز
author img

By

Published : Jun 5, 2021, 11:18 AM IST

Updated : Jun 5, 2021, 11:42 AM IST

شہریان مالیگاؤں کے تعلیمی حلقوں میں یہ خبر سن کر ان کی خوشی کی کوئی انتہا اس وقت نہ رہی جب انہیں اس بات کا علم ہوا کہ دہلی کے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ آف انڈیا کے ذریعہ منعقد ہونے والے سی اے فاؤنڈیشن امتحان کے لیے مالیگاؤں میں امتحان مرکز کی منظوری مل گئی ہے۔
واضح رہے کہ ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کو ہی صرف نئے سینٹر کے طور پر منظوری دی گئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو
شہر مالیگاؤں میں جہاں دوسرے دیگر بہت سے مقابلہ جاتی امتحانات میں سینکڑوں طلباء شریک ہوتے ہیں۔ شہر میں فلاحِ امت ٹرسٹ کی جانب سے سی اے کوچنگ کلاسز کا آغاز پہلے ہی ہوچکا ہے اور خواہش مند طلباء انتہائی تندہی کے ساتھ یہاں کوچنگ لے رہے ہیں اور ایسے وقت میں ایگزام سینٹر کی منظوری حاصل ہونا ان طلباء کے لیے کسی خواب کے پورا ہونے سے کم نہیں ہے۔ اس موقع پر ماسٹر اشتیاق احمد نے بتایا کہ یہاں امتحان مرکز ہونے سے بچوں کو فائدہ ہوگا اور دور دراز کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ بالخصوص مالیگاؤں شہر کے وہ طلباء جو پہلے ہی کسی دوسرے شہر کے ایگزام سینٹر کا انتخاب کرچکے ہیں اگر وہ چاہیں تو ایک درخواست کے ذریعے اس نئے امتحان مرکز کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

Last Updated : Jun 5, 2021, 11:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.