ETV Bharat / state

بس کھائی میں گری، 6 ہلاک - بس کھائی میں گری، 6 ہلاک

ریاست مہاراشٹر کے موکھاڑا ۔ ترمبکیشور مارگ پر تورنگنا گھاٹ سے پالگھر جاتے وقت ایک نجی بس 25 فٹ نیچے کھائی میں جا گری۔

bus
author img

By

Published : Mar 24, 2019, 5:51 PM IST

اس حادثے میں 6 مسافر ہلاک جبکہ 45 زخمی ہوئے ہیں۔

مذکورہ بس موکھاڑا ۔ ترمبکیشور مارگ سے پالگھر کی طرف جا رہی تھی۔

اس دوران ڈرائیور کا بس پر کنٹرول نہیں رہ سکا اور بس کھائی میں جا کر گر گئی۔

بس کو باہر نکالنے کا کام جاری ہے۔ زخمیوں کو ترمبکیشور میں واقع ہسپتال میں علاج کے لیے بھیجا گیا ہے۔ یہ اطلاع پولیس افسر سنجے آمرے نے دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.