ETV Bharat / state

شارخ خان کی شرڈی سائی بابا کے دربار میں حاضری - بالی ووڈ کنگ شاہ خان اپنی بیٹی

Shahrukh Khan Visits Shirdi Temple: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ مشہور زیارت گاہ شرڈی کا دورہ کیا۔ شاہ رخ خان نے اپنی سہانا خان کی پہلی فلم کی کامیابی کے لیے پرارتھنا بھی کی۔

شارخ خان پہنچے شرڈی سائی بابا کے دربار میں

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 16, 2023, 12:18 PM IST

شارخ خان پہنچے شرڈی سائی بابا کے دربار میں

ممبئی: ہندوستانی فلمی دنیا کے آیکن اور بالی ووڈ کنگ شاہ خان اپنی بیٹی کے فلمی کیرئیر کو کامیاب بنانے کے لئے پہلے ویشنو دیوی گئے اور اب شرڈی کا دورہ کرتے ہوئے کرتے نظر آئے۔ اداکار آشیرواد حاصل کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرنا چاہتے۔ شرڈی سائی بابا کا مسکن ہے۔ شاہ رخ خان کی ویڈیو منظر عام پر آئی جہاں اداکار سخت سیکیورٹی کے درمیان مندر کے احاطے میں پہنچے۔ اس دوران ان کی بیٹی سہانا خان اور منیجر پوجا ددلانی بھی ان کے ساتھ تھیں۔

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان شرڈی سائی بابا کی زیارت کے لیے پہنچ گئے۔ اس دوران اداکار کے ساتھ ان کی بیٹی سہانا خان بھی تھیں۔ شاہ رخ کی فلم ڈنکی چند روز میں ریلیز ہونے جا رہی ہے اداکار بابا کے دروازے پر جا کر دعائیں مانگتے رہے۔

اُنہوں نے سفید ٹی شرٹ اور بلیک شرٹ پہن رکھی تھی۔ ان کے ساتھ بیٹی سہانا خان بھی تھی جو نیلے سوٹ کی شلوار میں تھیں منیجر پوجا ددلانی بھی موجود تھیں۔ شاہ رخ کو وہاں دیکھ کر مداح کافی پرجوش نظر آئے۔ لوگ اپنے پسندیدہ اداکار کو دیکھ کر خوشی سے نعرے لگانے لگے۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ خان کا ایک بار پھر ویشنو دیوی مندر کا دورہ

اس سے پہلے شاہ رخ وشنو دیوی کی زیارت کرنے کٹرہ پہنچے تھے۔ اس سال خود شاہ رخ تین بار ویشنو دیوی جا چکے ہیں۔ وہ پٹھان اور جوان کی رہائی سے قبل دعا کرنے بھی گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.