ETV Bharat / state

Ashish Shelar Slams Uddhav Thackeray ادھو ٹھاکرے مسلمانوں کو پھنسانے کی کوشش کر رہے ہیں، آشیش شیلار - ممبئی اردو نیوز

بی جے پی کے رکن اسمبلی آشیش شیلارنے ایک پریس کانفرنس میں سابق وزیراعلی ادھو ٹھاکرے پر تنقید کی اور ان پر سنگین الزامات بھی عائد کیے۔ BJP slams Uddhav for Marathi Muslim article in Saamana

مسلمانوں کو پھنسانے کی کوشش کر رہے ہیں
مسلمانوں کو پھنسانے کی کوشش کر رہے ہیں
author img

By

Published : Oct 31, 2022, 5:25 PM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں بی جے پی کے رکن اسمبلی و سابق وزیر آشیش شیلار نے ایک پریس کانفریس میں ریاست کے سابق وزیر اعلی ادھوٹھاکرے پر الزام لگایا کہ وہ مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر ووٹ مانگ رہے ہیں۔

ادھو مسلمانوں کو پھنسانے کی کوشش کر رہے ہیں، آشیش شیلار

پریس کانفرنس میں آشیش شیلار نے کہا کہ 'مراٹھی مسلمانوں کو ادھو ٹھاکرے کی حمایت حاصل ہے'۔ ادھو ٹھاکرے اس طرح کے مضامین شائع کرکے بیان بازی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بی ایم سی انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جا رہا ہے۔ شیلار نے کہا کہ ادھو مسلم ووٹروں کو پھنسانے کا کام کر رہے ہیں۔ Ashish Shelar Slams Uddhav Thackeray

آشیش شیلار کے اس بیان کے بعد سیاست گرمائی اور شیوسینا ترجمان آنند دبے نے کہا کہ اس میں حیران ہونے جیسی کیا بات ہے یہ وہی مسلمان ہیں نا جو مدتوں سے اس ملک کی خدمت کرتے چلے آرہے ہیں اور یہ وہی مسلمان ہیں نا جو شیواجی کی سلطنت کے سپہ سالار تھے اور وہ مسلمان جو ملک کی حفاظت کے لیے اپنی جاں قربان کر دے وہ مسلمان بھی ہمارا بھائی ہے وہ ملک میں برابری کا حق رکھتا ہے۔ BJP slams Uddhav for Marathi Muslim article in Saamana

یہ بھی پڑھیں : Imtiaz Jaleel on Kejriwal آر ایس ایس نے ہی اروند کیجریوال کو تیار کیا ہے، امتیاز جلیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.