ETV Bharat / state

راج ٹھاکرے کے ہی انداز میں بی جے پی کا جواب - مہاراشٹر نونرمان سینا

مہاراشٹر نونرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے کے ذریعے وزیرعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے صدر امت شاہ پر جاری سخت نکتہ چینی کا جواب بی جے پی نے دیا ہے۔

ashish shelar
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 7:58 PM IST

مہاراشٹر نونرمان سینا کے ' اے لاؤ رے تو ویڈیو' کے جواب میں بی جے پی ممبئی کے صدر آشیش شیلار نے 'آتا بگھاچ تو ویڈیو' (اب دیکھو وہ ویڈیو)، کھولو اس کا راج کے ذریعے تردید کی ہے۔

راج ٹھاکرے کے ہی انداز میں بی جے پی کا جواب

ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے کے ذریعے وزیراعظم نریندر مودی پر عائد الزامات کا جواب بی جے پی نے ان کے ہی انداز میں دینے کی کوشش کی۔

یہ جلسہ باندرہ کے رنگ شاردا آڈیٹوریم میں منعقد کیا گیا لیکن اس کے ذریعے راج ٹھاکرے کی ہی تشہیر ہونے کی بات کی جا رہی ہے۔

آشیش شیلار نے دعویٰ کیا کہ راج ٹھاکرے نے گذشتہ 20 روز میں وزیراعظم پر جو الزامات عائد کیے ہیں، اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ' راج ٹھاکرے نے 32 معاملات میں آر ٹی آئی سے جانکاری حاصل نہیں کی، بی جے پی سے فوٹیج حاصل نہیں کیا، آدھی ادھوری معلومات کی بنیاد پر جھوٹ بولنے کی کوشش کی۔ اس لیے ہم ان کے جھوٹ کی پول کھول رہے ہیں۔'

آشیش شیلار نے راج ٹھاکرے کے ہی انداز میں کچھ ویڈیو پیش کیے اور راج ٹھاکرے پر نکتہ چینی کی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.