ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما نے ہزاروں کلو مٹھائی کا آرڈر دیا - election 2019

لوک سبھا انتخابات کے نتائج سے قبل مختلف نیوز چینلز پر بی جے پی کی قیادت میں این ڈی اے کی جیت کے امکان ظاہر کیے جانے کے بعد ممبئی میں بی جے پی کارپوریٹر اور ترجمان اتل شاہ کے ذریعہ ہزاروں لڈو بنانے کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔

بی جے پی
author img

By

Published : May 20, 2019, 9:48 PM IST

Updated : May 20, 2019, 9:59 PM IST

انہیں یقین ہے کہ بی جے پی اور اتحادی پارٹیاں 23 مئی کو ظاہر کیے جانے والے انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کریں گی۔

اتل شاہ نے کہا کہ 'جنوبی ممبئی میں گھریلو خواتین کی مدد سے لڈوکی تیاری کا کام کیاجائیگا، گرگام میں وسیع علاقے میں اس کی شروعات ہوگی'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'منگل 21مئی کو سہ پہر چار بجے سے اس کا آغاز ہوگا اور جمعرات کی صبح 8بجے سے ”اس گوروار پھر ایک بار مودی سرکار“کے نعرے کے ساتھ جشن منایا جائے گا اور کستوربا گاندھی چوک میں تقسیم کیے جائیں گے'۔

ان کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی 2014میں انہوں نے لڈوبناکر تقسیم کیے تھے اور جوکہ پچھلی بار خوش قسمت ثابت ہوا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 20, 2019, 9:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.