ETV Bharat / state

گائے ذبح کرنے کے الزام میں کچھ فرار کچھ گرفتار

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی میں مبینہ طور سے گائے ذبح کرنے کے الزام میں ایک نابالغ سمیت دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جبکہ دو افراد فرار ہو گئے ہیں۔

گائے ذبح کرنے کے الزام میں کچھ فرار کچھ گرفتار
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 5:16 AM IST

غور طلب ہے کہ ریاستی حکومت نے گائے یا اس کی نسل کے کسی بھی جانور کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔ پولیس انتظامیہ کا ماننا ہے کہ پابندی کے باوجود ریاست میں جانوروں کی خرید و فروخت جاری ہے۔

گائے ذبح کرنے کے الزام میں کچھ فرار کچھ گرفتار

گائے کو لے جا رہے ایک نابالغ سمیت گائے کو فروخت کرنے والے شخص کو بھوئیواڑہ پولیس تھانہ نے گرفتار کر لیا ہے۔ وہیں اس معاملے میں ملوث دو قصاب فرار ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق موصولہ ہونے اطلاعات کے مطابق محمد کمید شمیم (نا بالغ) اور برجیش كمارلال جی یادو نارپولی مذبح خانے کے لیے گائے کی خریداری کر کے لے جا رہے تھے۔

پولیس نے شک کی بنیاد پر انہیں گرفتار کیا لیکن تفتیش کے بعد انہوں نے خود اس بات کا اقرار کیا کہ برجیش یادو کے یہاں سے گائے کی خریداری کر کے مذبح کے لیے لے کر جا رہے تھے۔

اس معاملے میں دو افراد سلمان اور صدرالدین قصاب فرار بتائے جارہے ہیں جن کی پولیس کو تلاش ہے۔
نابالغ لڑکے کو پولیس نے ضمانت پر چھوڑ دیا ہے جبکہ برجیش کو عدالت نے پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔

Intro:بھیونڈی : مبینہ طور سے گائے ذبح کرنے کے معاملے میں دو گرفتار

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی میں مبینہ طور سے گائے کے ذبح کرنے کے معاملے میں ایک نابالغ سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے. جبکہ دو افراد فرار ہیں.

 ریاستی حکومت نے گاۓ اور اسکی نسل کے مذبح پر مکمل طور سے پابندی عائد کیا ہے. اس کے باوجود، مبینہ طور سے گاۓ کو مذبح کے لئے خرید کر لے جاتے ہوئے پولیس بیٹ مارشل کو دکھائی دیا۔ گاۓ کو لے جا رہے ایک نا بالغ سمیت گاۓ کو فروخت کرنے والے شخص کو بھوئیواڑہ پولیس تھانہ نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس معاملے میں ملوث دو قصاب فرار ہیں.

 پولیس ذرائع سے موصولہ ہونے اطلاعات کے مطابق محمد کمیدشمیم (نا بالغ) اور برجیش كمارلال جی یادو (18 رہائشی نارپولی مذبح کے لئے گائے کی خریداری وفروخت کے معاملے میں پولیس نے گرفتار کئے گئے ہیں جبکہ دیگر ملزمان سلمان اور صدرالدین قصاب فرار بتائے جارہے ہیں. یہ تینوں برجیش یادو کے پاس سے گائے کی خریداری کر کے مذبح کیلئے لے کر جا رہے تھے۔ اسی درمیان بھوئيواڑا پولیس تھانہ میں تعینات پولیس بیٹ مارشل اہلکاروں نے سمروباغ جانے والے راستے پر کمید گائے لے کر گزرتے ہوئے دکھائی دیا۔جب پولیس نے نے اس کے بارے میں پوچھ تاچھ کی ، تو اس نے صحیح جواب نہیں دیا، جس کی وجہ سے شک کہ بنیاد پر حراست میں لے کر تفتیش کیا تو پولیس کو معلوم ہوا کہ یہ گائے برجیش سے خریدی گئی ہے قبول کر لیا. مذکورہ معاملے میں نا بالغ كمید سمیت گائے کو فروخت کرنے والا برجیش کو بھوئيواڑا پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جسے منگل کو عدالت میں پیش کیا گیا جس میں عدالت نے كمید کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے اور برجیش کو 18 جولائی تک پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ اس معاملے میں ملوث دونوں فرار ملزمین کو پولیس تلاش کر رہے ہیں.

Body:بھیونڈی : مبینہ طور سے گائے ذبح کرنے کے معاملے میں دو گرفتار Conclusion:بھیونڈی : مبینہ طور سے گائے ذبح کرنے کے معاملے میں دو گرفتار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.