ETV Bharat / state

بھیونڈی: واٹس ایپ پر تین طلاق دینے والا پنجاب سے گرفتار

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر بھیونڈی کی پولیس نے سات ماہ قبل تین طلاق کو لے کر درج ہونے والے معاملے میں دبئی فرار ہونے والے ملزم کو لک آؤٹ نوٹس کی بنیاد پر پنجاب پولیس نے گرفتار کر ملزم کو بھیونڈی پولیس کے سپرد کردیا ہے۔

وہاٹس ایپ پر تین طلاق
وہاٹس ایپ پر تین طلاق
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 1:40 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:32 PM IST

شہر کے درگاہ روڑ علاقے میں رہائش پذیر آرزو شیخ 25 برس سے 18 مئی سنہ 2014 کو رشتۂ ازدواج منسلک ہوئی تھی آرزو نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کے چند برسوں میں ہی شوہر اور سسرال والے اس کے ساتھ مارپیٹ کرنے لگے اور جہیز کا مطالبہ کرنے لگے مطالبہ پورا نہ کرنے ہر اسے سسرال سے دھکے مار کر نکال دیا گیا اور اس کے بعد ملزم شوہر ندیم نے وہاٹس ایپ پر تین طلاق دے دی۔

جس کے بعد متاثرہ آرزو نے شوہر کے خلاف 2019 کی دفعہ چار اور مسلم میریج ایکٹ سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا مگر ملزم شوہر دوبئی فرار ہوگیا تھا جس پر بھیونڈی پولیس نے اس کے خلاف لک آؤٹ نوٹس جاری کیا اور دوبئی سے وطن واپسی پر اسے پنجاب پولیس نے گرفتار کر بھیونڈی پولیس کے سپرد کردیا پولیس نے عدالت میں پیش کیا جہاں سے پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے۔

واضح ہوکہ طلاق ثلاثہ قانون کے عمل میں آنے کے بعد تین طلاق کے معاملے میں اس طرح کی یہ پہلی گرفتاری ہوئی ہے۔

Intro:بھیونڈی : تین طلاق دینے والا پنجاب سے گرفتار Body:مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی پولیس نے سات ماہ قبل تین طلاق کو لیکر درج ہونے والے معاملے میں دبئی فرار ہونے والے ملزم کو لک آؤٹ نوٹس کی بنیاد پر پنجاب پولیس نے گرفتار کر ملزم کو بھیونڈی پولیس کے سپرد کردیا ہے. Conclusion:شہر کے درگاہ روڑ علاقے میں رہائش پذیر آرزو شیخ 25 برس سے 18 مئی 2014 کو رشتہ ازدواج منسلک ہوئی تھی آرذو نے مبینہ طور پر الزام عائد کیا اسکے چند برسوں میں ہی شوہر اور سسرال والے اسکے ساتھ مارپیٹ کرنے لگے اور جہیز کا مطالبہ کرنے لگے مطالبہ پورا نہ کرنے ہر اسے سسرال سے دھکے مار کر نکال دیا گیا اور اسکے بعد ملزم شوہر ندیم نے وہاٹس ایپ پر تین طلاق دے دیا. جسکے بعد متاثرہ آرذو نے شوہر کے خلاف 2019 کی دفعہ 4 اور مسلم میریج ایکٹ سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا مگر ملزم شوہر دوبئی فرار ہوگیا تھا جس پر بھیونڈی پولیس نے اسکے خلاف لک آؤٹ نوٹس جاری کیا اور دوبئی سے وطن واپسی پر اسے پنجاب پولیس نے گرفتار کر بھیونڈی پولیس کے سپرد کردیا پولیس نے عدالت میں پیش کیا جہاں سے پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے.
واضح ہوکہ طلاق ثلاثہ قانون کے عمل میں آنے کے بعد تین طلاق کے معاملے میں اس طرح کی یہ پہلی گرفتاری ہوئی ہے.

Last Updated : Feb 29, 2020, 2:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.