ETV Bharat / state

پارلیمانی امیدوار کا ویڈیو وائرل - بھیونڈی

ریاست مہاراشٹر کےشہری پارلیمانی حلقے بھیونڈی سے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے امیدوار سریش ٹاورے کا ویڈیو نےعوام کو متوجہ کررکھا ہے۔

q
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 10:04 PM IST

سریش ٹاورے پارلیمانی انتخابات کی فتح یابی کے سلسلے میں ایک خصوصی اجلاس میں صلاح و مشورہ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

اس موقع پر امیدوار سمیت بھیونڈی کے میئر اوردیگر رہنما بھی موجود تھے۔

اس ویڈیو میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما عرفان بھورے صاف طور پر یہ کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہانتخابات میں کامیاب ہونے کے لیے پیسے خرچ ہوں گے، اگر پیسے نہیں ہیں تو اپنی زمین فروخت کردیں گے۔

اس خصوصی اجلاس میں معروف قانون داں ایڈوکیٹ ماجد میمن، میئر جاوید دلوی، سریش ٹاورے، کارپوریٹر اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

عرفان بھورے نے کہا ٹاورے صاحب کو ٹکٹ ملا ۔ انہوں نے اپنی کامیابی کے بارے میں بتایا کہ وہ تھوڑا کڑوے شخص ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.