ETV Bharat / state

پروین اسٹیکر بھیونڈی کے نئے میونسپل کمشنر

شہر بھیونڈی میں بطور میونسپل کمشنر اپنے تبادلے کے تقریباً ایک مہینے بعد پروین اشٹیکر نے اپنا چارج سنبھالا۔

پروین اسٹیکر بھیونڈی کے نئے میونسپل کمشنر
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 5:16 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:21 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی کے نظام پور میونسپل کارپوریشن میں بطور میونسپل کمشنر اپنے تبادلے کے 25 دنوں بعد پروین اشٹیکر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ میونسپل کمشنر کی تقرری اور تبادلے میں ریاستی حکومت کے سوتیلے سلوک کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں میں یہاں چار میونسپل کمشنر کی تقرری ی گئی، لیکن کسی بھی میونسپل کمشنر نے اپنی میعاد مکمل نہیں کی۔

ان چاروں میونسپل کمشنرز کے درمیان اگر اضافی چارج سنبھالنے والے انچارج میونسپل کمشنروں کا شمار بھی کرلیا جائے تو پانچ برسوں میں یہاں سات میونسپل کمشنر کی تقرری اور تبادلہ ریاستی حکومت نے کیا ہے، اور بار بار میونسپل کمشنرز کا تبادلہ شہر کی ترقی میں ایک رخنہ ہے۔

پروین اسٹیکر بھیونڈی کے نئے میونسپل کمشنر

شہر بھیونڈی کی بدترین صورت حال کی ذمہ دار موجودہ اور سابقہ ریاستی حکومت ہی ہے، جس کے سوتیلے پن کے سبب ہی ریاست مہاراشٹر 62 میونسپل کارپوریشن میں سب سے بدترین صورتحال بھیونڈی کی ہے۔

واضح رہےکہ سنہ 2014 سے 2019 کے درمیان ریاستی حکومت نے صنعتی شہر میں جیون سوناؤنے، بالا جی کھت گاؤنکر، ڈاکٹر یوگیش مہسے اور منوہر ہیرے چار میونسپل کمشنر کو تعینات کیا تھا۔

ان چاروں میں سے کسی بھی میونسپل کمشنرنے اپنی تین برس کی میعاد مکمل نہیں کی۔ ان میں جیون سوناؤنے، بالا جی کھت گاؤنکر،ڈاکٹر یوگیش مہسے کا جہاں تبادلہ کردیا گیا وہیں منوہر ہیرے اپنی میعاد مکمل کرنے سے از قبل ریٹائر ہوگئے۔

ان چاروں میونسپل کمشنروں کے درمیان اگر اضافی چارج سنبھالنے والے انچارج میونسپل کمشنروں ای رویندرن، سدھاکر دیشمکھ اور اشوک کمار رنکھانب کا شمار بھی کرلیا جائے تو پانچ برسوں میں سات میونسپل کمشنر کی تقرری اور تبادلہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پروین اشٹیکر یہاں کے آٹھویں میونسپل کمشنر ہیں، جع بیشتر شہریوں کے مطابق ان پانچ برسوں میں ایک بھی میونسپل کمشنر کا اپنا میعاد مکمل نہ کرپانے کا اثریہاں کے ترقیاتی کاموں پر پڑا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ جب تک کوئی میونسپل کمشنر شہر کو سمجھ کر اپنے کام کا کو شروع کرتا ہے اسے مبینہ طور پر مقامی سیاست دانوں، بڑے ٹھیکیداروں اور اعلیٰ افسران کے دباؤ میں آکر اسے اپنے عہدے سے روانہ کردیا جاتا ہے۔

پاورلوم صنعتی شہر کے تئیں ریاستی حکومت بھونڈا مذاق اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ 30 جون کو میونسپل کمشنر منوہر ہیرے کے سبکدوش ہونے کے بعدحکومت نے کسی افسر کو کمشنر بنا کریہاں بھیجنے کے بجائے چار جولائی کوایک حکم جاری کر الہاس نگر کے میونسپل کمشنر سدھاکر دیشمکھ کو اضافی چارج سونپ دیا۔

دیشمکھ کام کاج سنبھال پاتے اس سے پہلے ہی 14 جولائی کودیشمکھ کو ہٹا کر ایڈیشنل میونسپل کمشنر اشوک کمار رنکھانب کو کمشنر کا اضافی چارج سونپ دیا، لیکن انہیں بھی ہٹا کر ریاست کے شہری ترقیات کے آسسٹنٹ سکریٹری ایس ایس گوکھلے نے ایک حکم نامہ جاری کر 16 اگست کو پمپری چنچوڑ کے اسسٹنٹ میونسپل کمشنر پروین اشٹیکر کو میونسپل کمشنر بنانے کا حکم جاری کردیا، جنہوں تبادلے کے 25 دنوں بعد پنا عہدہ سنبھالا ہے۔

Intro:پروین اسٹیکر بھیونڈی کے نئے میونسپل کمشنر

         مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی نظام پور میونسپل کارپوریشن بطور میونسپل کمشنر اپنے تبادلے کے 25 دنوں بعد پروین اشٹیکر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔میونسپل کمشنر کی تقرری اور تبادلے میں ریاستی حکومت کا سوتیلا سلوک اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں میں یہاں چار میونسپل کمشنر کی نامزدگی کی گئی لیکن ان میں سے کسی بھی میونسپل کمشنر نے اپنی میعاد مکمل کرسکے ہیں۔ان چاروں میونسپل کمشنروں کے درمیان اگر اضافی چارج سنبھالنے والے انچارج میونسپل کمشنروں کا شمار بھی کرلیا جائے تو پانچ برسوں میں یہاں سات میونسپل کمشنر کی تقرری اور تبادلہ ریاستی حکومت نے کیا ہے۔ بار بار میونسپل کمشنرز کا یوں ہونے والے تبادلہ سے شہر کے ترقیاتی کامتاثر ہورہے ہیں۔
         بھیونڈی شہر کی بدترین صورت کا ذمہ دار موجودہ اور سابقہ ریاستی حکومت ہی ہے۔اسکے سوتیلے پن کے سبب ہی ریاست مہاراشٹر 62 میونسپل کارپوریشن میں سب سے بدترین صورتحال صنعتی شہر کی ہے۔سنہ 2014 تا سنہ 2019 کے درمیان ریاستی حکومت نے صنعتی شہر میں جیون سوناؤنے،بالا جی کھت گاؤنکر،ڈاکٹر یوگیش مہسے اور منوہر ہیرے چار میونسپل کمشنر کو تعینات کیا۔ نگر ان چاروں میں سے کسی بھی میونسپل کمشنرنے اپنی تین برس کی میعاد مکمل نہیں کرسکے۔ان میں جیون سوناؤنے،بالا جی کھت گاؤنکر،ڈاکٹر یوگیش مہسے کا جہاں تبادلہ کردیا گیا وہیں منوہر ہیرے اپنی میعاد مکمل کرنے سے از قبل ریٹائر ہوگئے۔ان چاروں میونسپل کمشنروں کے درمیان اگر اضافی چارج سنبھالنے والے انچارج میونسپل کمشنروں ای رویندرن،سدھاکر دیشمکھ اور اشوک کمار رنکھانب کا شمار بھی کرلیا جائے تو پانچ برسوں میں سات میونسپل کمشنر کی تقرری اور تبادلہ کیا گیا ہے۔پروین اشٹیکر یہاں کے آٹھویں میونسپل کمشنر ہیں۔بیشتر شہریوں کے مطابق گزشتہ ان پانچ برسوں میں ایک بھی میونسپل کمشنر کا اپنا میعاد مکمل نہ کرپانے کا اثریہاں کے ترقیاتی کاموں پر پڑا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ جب تک کوئی میونسپل کمشنر شہر کو سمجھ کر اپنے کام کا آغاز کرتا ہے اسے مبینہ طور پر مقامی سیاست دانوں،بڑے ٹھیکیداروں اور اعلیٰ افسران کے دباؤ میں آکر اسے اپنے عہدے سے روانہ کردیا جاتا ہے۔
         پاورلوم صنعتی شہر کے تئیں ریاستی حکومت بھونڈا مذاق اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ 30 جون کو میونسپل کمشنر منوہر ہیرے کے ریٹائر ہونے کے بعدحکومت نے کسی افسر کو کمشنر بنا کریہاں بھیجنے کے بجائے چار جولائی کوایک حکم جاری کر الہاس نگر کے میونسپل کمشنر سدھاکر دیشمکھ کو اضافی چارج سونپ دیا۔دیشمکھ کام کاج سنبھال پاتے اس سے پہلے ہی 14 جولائی کودیشمکھ کو ہٹا کر ایڈیشنل میونسپل کمشنر اشوک کمار رنکھانب کو کمشنر کا اضافی چارج سونپ دیا۔لیکن انہیں بھی ہٹا کرریاست کے شہری ترقیات کے آسسٹنٹ سکریٹری ایس ایس گوکھلے نے ایک حکم نامہ جاری کر 16 اگست کو پمپری چنچوڑ کے اسسٹنٹ میونسپل کمشنر پروین اشٹیکر کو میونسپل کمشنر بنانے کا حکم جاری کردیا۔جنہوں تبادلے کو 25 دنوں بعد بدھ کواپنا عہدہ سنبھالاہے۔
Body:پروین اسٹیکر بھیونڈی کے نئے میونسپل کمشنر Conclusion:پروین اسٹیکر بھیونڈی کے نئے میونسپل کمشنر
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.