ETV Bharat / state

Maulana Umrain Mahfooz Rahmani on Hijab: حجاب پر پابندی شخصی آزادی میں مداخلت ہے: مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی - مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کا حجاب پر بیان

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سیکریٹری مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ خواتین کو چاہیے کہ وہ حجاب کے تعلق سے صحیح معلومات عام کریں کہ آپ حجاب کی وجہ سے پریشان نہیں ہے۔ Maulana Umrain Mahfooz Rahmani on Hijab

حجاب پر پابندی شخصی آزادی میں مداخلت ہے: مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی
author img

By

Published : Feb 16, 2022, 6:21 PM IST

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سیکٹری مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نے کہاکہ مسلم خواتین میں حجاب کے خلاف احتجاج کے نام پر نفرت پھیلانے والوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حجاب اور پردے کے تعلق سے پھیلی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے خواتین کو آگے آنا چاہیے۔'

اس تعلق سے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سیکریٹری مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ خواتین کو چاہیے کہ وہ حجاب کے تعلق سے صحیح معلومات عام کریں کہ آپ حجاب کی وجہ سے پریشان نہیں ہے، بلکہ عزت دار اور خود مختار ہیں۔

ویڈیو

انہوں نے کہاکہ مسلم خواتین کو آزادی ہے اور ان کی اس حد تک عزت کی جاتی ہے کہ ان کے قدموں تلے جنت کہا جاتا ہے۔ حجاب ایک باعزت مسلمان خاتون کی پہچان ہے، یہ معاشرے کے برے پہلوؤں سے بچاتا ہے۔'

مولانا نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ حجاب پر پابندی شخصی آزادی میں مداخلت ہے Banning the Hijab is an Interference with Personal Freedom۔ انہوں نے کہاکہ حجاب کا معاملہ عدالت میں زیر بحث ہے اس لیے ہمیں اس بات کی امید رکھنی چاہیے کہ عدالت صحیح سمت میں فیصلہ سنائے گی اور شخصی آزادی کو برقرار رکھے گی تاکہ اس ملک میں عدل انصاف کا بول بالا قائم رہے'۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.