ETV Bharat / state

اورنگ آباد: بیگ لفٹنگ گروہ گرفتار

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 7:02 PM IST

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان سے 35 ہزار روپے نقد اور سونے چاندی کے زیورات بھی برآمد کیے گئے ہیں اور ان ملزمان سے 10 کے قریب فون بھی قبضے میں لئے گئے ہیں۔

اورنگ آباد: بیگ لفٹنگ گروہ گرفتار
اورنگ آباد: بیگ لفٹنگ گروہ گرفتار

ریاست مہاراشٹرا کے ضلع اورنگ اباد میں بیگ لفٹنگ کرنے والا گروہ کو کرائم برانچ نے گرفتار کیا ہے اور ان لوگوں سے لاکھوں روپے مالیت کا مال و نقد روپیے ضبط کیے ہیں۔

یہ گروہ بینک کے باہر کھڑے لوگوں پر نگاہ رکھتے تھے جو بڑی رقم بینک سے نکال کر اپنے ساتھ لے جاتے تھے، ان لوگوں کا پیچھا کرتے تھے۔

اورنگ آباد: بیگ لفٹنگ گروہ گرفتار

راستے کے پیسے والا شخص اپنے کسی ذاتی کام سے رک جاتا تو اسی وقت یہ لوگ گاڑی کا شیشہ توڑ کر رقم لے کر فرار ہوجاتے۔

ملزمان سے چوری کرنے کے لئے استعمال کئے جانے والے اوزار بھی ضبط کیے گئے ہیں ان سبھی ملزمین کے پاس سے جعلی سرکاری دستاویزات بھی پولیس نے ضبط کیے ہیں۔

فی الحال پولیس تفتیش کر رہی ہے کہ ان لوگوں نے اب تک کہاں کہاں بیگ لفٹنگ کے ذریعے چوری کی ہے۔

Intro:ریاستی سطح پر بیگ لفٹنگ کرنے والے گروہ کو اورنگ آباد کرائم برانچ نے گرفتار کیا ہے ان لوگوں سے لاکھوں روپے مالیت کا مال و نقد د روپیے ضبط کیے ۔Body:یہ گروہ بینک کے باہر کھڑے لوگوں پر نگاہ رکھتے تھے جو بڑی رقم بینک سے نکال کر اپنے ساتھ لے جاتے تھے ، ان لوگوں کا پیچھا یہ گروہ کے لوگ کرتے تھے اور بیچ راستے میں رقم والا شخص کہیں اپنے ذاتی کام سے رک جاتا تو اسی وقت یہ لوگ گاڑی کا شیشہ توڑ کر رقم لے کر فرار ہوجاتے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس نے ان ملزمان سے 35 ہزار روپے نقد اور سونے چاندی کے زیورات بھی برآمد کیے ہے اور ان ملزمان سے پولیس نے 10 کے قریب فون بھی قبضے میں لئے ہیں۔
ان افراد سے چوری کرنے کے لئے استعمال ہونے والے اوزار بھی پولیس نے ضبط کیے ہیں ان سبھی ملزمین کے پاس سے جعلی سرکاری دستاویز بھی پولیس نے ضبط کیے ہیں فی الحال پولیس تفتیش کر رہی ہے کہ ان لوگوں نے اب تک کہاں کہاں بیگ لفٹنگ کے ذریعے چوری کی ہے۔

بائٹ
مکشدا پاٹیل۔
  اورنگ آباد گرامین ایس پیConclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.