ETV Bharat / state

اورنگ آباد: شہر کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم - drugs

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے پولیس کمشنر نے نوجوانوں کو منشیات کی لت سے آزاد کرانے کے لیے مہم چلانے کی بات کہی ہے۔

شہر کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 11:41 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:09 PM IST

گزشتہ روز اورنگ آباد کی دادا کالونی نامی علاقے میں فیروز خان نامی ایک شخص کو قتل ہوا تھا اور ابتدائی جانچ میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ پیسوں کے لین دین کے معاملے مین یہ قتل ہوا ہے لیکن جب پولیس نے مزید تحقیقات کی تو معلوم ہوا کہ نشی کے عادی نوجوانوں نے معمولی تکرار پر نوجوان کا قتل کر دیا تھا۔

شہر کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم، ویڈیو

اس بابت شہر کے پولیس کمشنر چرنجوی پرساد نے کہا کہ شہر کو منشیات سے پاک رکھنے اور نوجوانوں کو اس بری لت سے آزاد کرانے کے لیے منشیات مہم چلائی جائے گی جس میں شہر کے ڈاکٹرز، سماجی رضا کار اور فلاحی اداروں کی مدد لی جائے گی۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ شہر کے جرائم پیشہ افراد پر بھی شکنجہ کسا جائے گیا اور جو نوجوان نشے کی لت میں مبتلاء ہیں ان کا علاج کیا جائے گا جبکہ گزشتہ تین ماہ میں 150 سے زائد افراد کا علاج کیا جا چکا ہے۔

Intro:اورنگ آباد شہر میں معمولی بات کو لیکر ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا، قتل کی اس واردات نے پولیس کو پھر سے  نشہ مخالف مہم شروع کرنے پر مجبور کردیا ہے ، پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد کا کہنا ہیکہ فلا حی تنظیموں، ڈاکٹروں اور سماجی جہد کاروں کی مدد سے شہر سے منشیات کی لعنت کو پاک کیا جائیگا۔ Body:وی او اول 
  حال ہی میں اورنگ آباد شہر کے دادا کالونی علاقے میں فیروز خان نامی  نوجوان کو تین افراد نے دن دھاڑے تیز دھار ہتھیار سے قتل کردیا، ابتدائی جانچ میں پتہ چلا کہ پیسوں کے لین دین پر قتل ہوا لیکن باریک بینی سے جانچ میں جو حقائق پولیس کو معلوم  ہوئے وہ حیران کن تھے ،ایک مرتبہ پھر یہ بات سامنے آئی کہ منشیات کی لت اور بے راہ روی نوجوانوں کو جرائم کی راہ پر ڈال رہی ہے،ایک معمولی سی غلط فہمی کے چلتے فیروز خان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد نے شہر کو منشیات   اور سٹہ بازی کی لعنت سے پاک کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔
چرنجیوی پرساد۔۔۔۔۔۔
پولیس کمشنر، اورنگ آباد

 بائٹ ۔۔۔۔۔  
حافظ جنید فاروقی۔۔۔
رکن ، پیام انسانیت فورم ، اورنگ آباد

 وی او دوم 
 پولیس کمشنر کا کہنا ہیکہ اس مہم میں این جی اوز، ڈاکٹروں اور سماجی جہد کاروں کی مدد لی جائے گی،اس کےعلاوہ شہر کی سلم بستیوں میں سماج دشمن عناصر کےخلاف جنگی پیمانے پر کارروائی کی جائے کی ، پیام انسانیت کے ذمہ داروں نے  پولیس کمشنر کے اقدامات کی ستائش کی ہے ، رضا کاروں کا کہنا ہیکہ پچھلے تین مہینے میں دیڑھ سو سے زیادہ منشیات کے عادی نوجوانوں کا علاج کیا گیا لیکن اس میدان میں بہت کام کی ضرورت ہے ۔Conclusion:۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.