ETV Bharat / state

اورنگ آباد: مکمل لاک ڈاؤن کے بعد پولیس کی سخت کاروائی - udhav thakray

کورونا وائرس کے پیش نظر مہاراشٹر حکومت نے 31 مارچ تک پوری ریاست مین کرفیو نافذ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

پولیس کی سخت کاروائی
پولیس کی سخت کاروائی
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 10:20 PM IST

وزیراعلیٰ اُدھو ٹھاکرے نے مہاراشٹر میں 31 مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اورنگ آباد میں پولیس نے شہر میں بلا وجہ گھومنے والوں پر کاروائی اور پوچھ تاچھ شروع کر دی ہے۔

لاک ڈاؤن کے بعد پولیس کی سخت کاروائی، ویڈیو

اورنگ آباد کے شاہ گنج علاقے میں پولیس کا سخت بندوبست دیکھنے کو ملا، اس دوران پولیس نے تمام دوکانیں بند کروائی جبکہ کچھ جگہوں پر لوگوں کو حراست میں لے کر ان سے جرمانہ بھی وصول کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.