ETV Bharat / state

Businessmen and Hand Cart Owners Meeting: اورنگ آباد پولیس کی بیوپاریوں اور ہاتھ گاڑی والوں کے ساتھ میٹنگ

رمضان کے مہینے میں اکثر دکانوں کے سامنے ہاتھ گاڑی والے اپنی گاڑیاں لگواتے ہے جس کی وجہ سے دوکانداروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس میٹنگ میں مطالبہ کیا گیا کہ شہر میں ٹھیلے والوں کے لئے ہاتھ گاڑی زون بنایا جائے تاکہ دکانداروں اور ہاتھ گاڑی والوں کو پریشانی نہ ہو۔ Businessmen and Hand Cart Owners Meeting

رنگ آباد پولیس کی بیوپاریوں اور ہاتھ گاڑی والوں کے ساتھ میٹنگ

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 3:55 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں رمضان المبارک کی مناسبت سے سٹی چوک پولیس اسٹیشن میں بیوپاریوں اور ہاتھ گاڑی والوں کی میٹنگ ہوئی۔ Businessmen and Hand Cart Owners Meeting

رنگ آباد پولیس کی بیوپاریوں اور ہاتھ گاڑی والوں کے ساتھ میٹنگ

رمضان کے مہینے میں اکثر دکانوں کے سامنے ہاتھ گاڑی والے اپنی گاڑیاں لگواتے ہے جس کی وجہ سے دوکانداروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس میٹنگ میں مطالبہ کیا گیا کہ شہر میں ٹھیلے والوں کے لئے ہاتھ گاڑی زون بنایا جائے تاکہ دکانداروں اور ہاتھ گاڑی والوں کو پریشانی نہ ہو۔

یہ بھی پڑھیں: Kolkata Perfume Shopkeeper Facing Challenges: کولکاتا کے تاریخی عطر فروشوں کو چیلنج کا سامنا

اورنگ آباد کو ملک کے ایک سو اسمارٹ شہروں میں شامل کیا گیا ہے ، اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت کچھ ترقیاتی کام بھی ہورہے ہیں لیکن رمضان المبارک کے مہینے میں چھوٹے بیوپاریوں کو کاروبار کے لیے کوئی زون نہیں ہے ، ہاتھ گاڑی زون کا مطالبہ کئی برسوں سے کیاجارہاہے لیکن کارپوریشن انتظامیہ کے اقدامات کچھوے کی رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ حالانکہ ہاتھ گاڑی اور ٹھیلے والوں کا سروے بھی کیا گیا لیکن انھیں جگہ الاٹ نہیں کی گئی ، اس لیے ہر سال رمضان میں ہاتھ گاڑی اور ٹھیلے والوں کا مسئلہ کھڑا ہوجاتا ہے۔

رمضان کی مناسبت سے پولیس اور بیوپاریوں کی میٹنگ میں بھی اس مسئلے پر زور دار بحث ومباحثہ ہوا۔ بیوپاریوں کا کہنا ہیکہ ٹھیلے والوں کے لیے زون ہونا چاہیے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.