ETV Bharat / state

پولیس کمشنر کی کنٹینمنٹ زون کے لوگوں سے ملاقات

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد پولیس کمشنر نے کنٹینمنٹ زون میں جاکر لوگوں سے ملاقات کی اور ان سے اپیل کی کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرے ۔

پولیس کمشنر کی کنٹینمنٹ زون کے لوگوں سے ملاقات
پولیس کمشنر کی کنٹینمنٹ زون کے لوگوں سے ملاقات
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 3:21 PM IST

اورنگ آباد پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد نے لاک ڈاؤن میں مرحلے وار ڈھیل دینے کا اشارہ دیا۔ پولیس کمشنر نے کنٹینمنٹ زون کا دورہ کیا اس موقع پر کمشنر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جسمانی فاصلے کا پوری طرح خیال رکھے پولیس کمشنر کے مطابق اب تک کے ہم نے جو کیا وہ ٹیسٹ مقابلہ تھا حقیقی مقابلہ جون میں کرنا ہے اس کے لیے ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال ضرور کریں۔

پولیس کمشنر کی کنٹینمنٹ زون کے لوگوں سے ملاقات

واضح ر ہے کہ اورنگ آباد میں آج صبح 63 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں اسی طرح کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1750 سے تجاوز کرچکی ہے جب کی گیارہ سو سے زیادہ مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں اور ساڑھے پانچ سو سے زیادہ مریض زیر علاج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.