ETV Bharat / state

Prophet Remark Row: کانگریس معذور سیل کا نپور شرما کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - Congress protests against Nupur Sharma

اورنگ آباد کانگریس معذور سیل کے کارکنان نے ڈیویژنل کمشنر کو ایک میمورنڈم پیش کرکے نبیﷺ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والی نپور شرما اور نوین جندل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ Congress disable cell demands action against Nupur Sharma

کانگریس معذور سیل کا نپور شرما کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 7:02 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کانگریس معذور سیل کی جانب سے نبیﷺ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والی نپور شرما اور نوین جندل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ کانگریس معذور سیل کے کارکنان نے ہفتہ کے روز ڈیویژنل کمشنر کو ایک میمورنڈم پیش کیا جس میں بی جے پی حکومت پر نپور شرما کی پشت پناہی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کی سیکیورٹی ہٹانے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ Congress Disable Cell Demands Action Against Nupur Sharma

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس حوالے سے معذور سیل کے ضلع صدر مدثر انصاری نے کہا کہ 'نپور شرما نے نبیﷺ کے خلاف نازیبا تبصرہ کر کے دُنیا بھر کے مسلمانوں کے دل کو ٹھیس پہنچایا ہے تاہم اب بھی بی جے پی حکومت نپور شرما کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں کھڑی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.