ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 217 نئے معاملے درج - ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد

اورنگ آباد میں اب تک کورونا کے 5782 مریض سامنے آئے ہیں 271 کورونا مریضوں کی موت ہو چکی ہیں جبکہ 2857 صحتیاب ہوئے ہیں اور زیر علاج 2654 مریض ہیں۔

اورنگ آباد میں کورونا کے 217 نئے معاملے درج

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 12:28 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ضلع انتظامیہ کی 02 جولائی کی صبح کی رپورٹ کے مطابق ضلع میں کورونا کے 271 نئے مریض سامنے آئے ہیں

ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 5782 ہوگئی ہیں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ پریشان دکھائی دے رہا ہے۔

ضلع میں 271 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے اور 2857 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں اور 2654 مریض اسپتال میں زیر علاج ہے۔

کورونا کے مریضوں کو اورنگ آباد ضلع کے مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہیں تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومیں۔۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہے اور ضرورت کے وقت ہی گھروں سے باہر نکلے سوشل ڈیسٹنسنگ اور منہ پر ماسک لگانے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

اورنگ آباد ضلع میں کئی جگہ ہاٹ سپوٹ بناۓ گئے ہیں کنٹنمنٹ زون کے لوگوں کو اپنے زون سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے جن علاقوں میں مثبت مریض پائے جا رہے ہیں ان علاقوں کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہے اور وہاں پر انتظامیہ کی جانب سے سینیٹازیشن کا کام جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.