ETV Bharat / state

اورنگ آباد: تحصیل دار افسران دھرنے پر - sdm office

گزشتہ دنوں کنڑ تعلقہ میں ایک شخص نے ایس ڈی ایم دفتر کے سامنے خود کشی کر لی تھی جس کے بعد پولیس نے ایس ڈی او دفتر میں کام کرنے والے پر افسر پر قتل کا کیس درج کیا ہے۔

تحصیل دار افسران نے تمام کام کاج بند کیا
author img

By

Published : May 22, 2019, 12:09 AM IST

جس کے بعد 17 مئی سے ہی محصول دفتروں میں تلاٹھی مہا سنگھ کا کام بند احتجاج کیا جا رہا ہے جس میں ایس ڈی ایم، تحصیلدار سمیت 800 ملازمین اس کام بند احتجاج میں شامل ہیں ان لوگوں کا مطالبہ ہے کے سرکاری افسر پر دوران پولیس نے غلط مقدمہ درج کیا ہے۔

تحصیل دار افسران نے تمام کام کاج بند کیا

واضح رہے کہ ایس ڈی او افسر کے کہنے پر کنڑ تعلقہ کے سرکل آفیسر گولی نے ایک شخص کے خلاف غیر قانونی طریقے سے ریتی نکالنے کا کیس درج کیا تھا جس کے بعد اس شخص نے ایس ڈی ایم دفتر کے باہر خودکشی کرلی. جس کے بعد پولیس نے سرکل آفیسر گولی پر قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔

سرکل آفیسر گولی پر قتل کا کیس درج ہونے کے بعد محصول تنظیموں کے لوگوں نے سرکاری دفتروں میں کام کاج احتجاجی طور پر بند کردیا ہے ان لوگوں کا کہنا ہے کہ اس خودکشی کے معاملے میں سرکل آفیسر گولی کا کوئی بھی قسم کا رول نہیں ہے لیکن پولیس والوں نے ان کے خلاف کیس درج کیا ہے۔

دوسری جانب سرکاری کام کاج کے لیے ایس ڈی ایم دفتر آنے والے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،پیٹھن سے آئے ہوئے وشنو بورکھے کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار دنوں سے دستاویزات نکالنے کے لیے وہ محصول دفتر آرہے ہیں لیکن دفتر میں کام کاج پوری طرح بند ہے جس کی وجہ سے انہیں بہت پریشانی ہو رہی ہے۔

اورنگ آباد ضلع کلکٹر آفس میں آنے والے لوگ اس چلچلاتی دھوپ میں پریشان ہو رہے ہیں کیونکہ کی دیہاتوں سے آنے والے لوگوں کا کام نہیں ہو رہا ہے وجہ یہی ہے کہ محصول آفس کے لوگوں نے آفس کا پورا کام کاج ٹھپ کردیا ہے۔

Intro:کنڑ تعلقہ میں ایک شخص نے ایس ڈی ایم آفس کے سامنے خود کشی کر لی تھی جس کے بعد پولیس نے ایس ڈی او آفس میں کام کرنے والے پر افسر پر خون کا معاملہ درج کیا ہے جس کے بعد 17 میں سے ہی محصول دفتروں میں تلاٹھی مہا سنگھ کا کام بند آندولن چل رہا ہے جس میں ایس ڈی ایم، تحصیلدار سمیت آٹھ سو ملازم کام بند آندولن میں شامل ان لوگوں کی مانگ ہے کے سرکاری افسر پر کام کے دوران پولیس نے غلط معاملہ درج کیا ہے.

Body:
، آپ کو بتا دیں ایس ڈی او آفیسر کے کہنے پر کنڑ تعلقہ کے سرکل آفیسر گولی نے ایک شخص کے خلاف غیر قانونی طریقے سے ریتی کا معاملہ درج کیا تھا جس کے بعد اس شخص نے ایس ڈی ایم آفس کے باہر خودکشی کرلی. جس کے بعد کلر پولیس نے سرکل آفیسر گولی پر خون کا معاملہ درج کرلیا ہے.
سرکل آفیسر گولی پر خون کا معاملہ درج ہونے کے بعد محصول سنگھٹن کے لوگوں نے سرکاری دفتروں میں کام کاج بند کر دیا ہے اور ان لوگوں کا کہنا ہے کہ اس خودکشی معاملے میں سرکل آفیسر گولی کا کوئی بھی قسم کا رول نہیں ہے لیکن پولیس والوں نے ان کے خلاف معاملہ درج کیا ہے.
اندولن کاریوں کا کہنا ہے کہ ڈیزاسٹرمنیجمنٹ، خشک سالی اور الیکشن رزلٹ کے دن کام کریں گے لیکن ان کی ہڑتال جاری ہی رہیں گی. اس ہڑتال میں تقریبا 800 لوگ شامل ہے جس میں کوتوال سے لے کر اعلیٰ افسران تک موجود ہے.

بائٹ01.
انیل سریاوانشی.
ضلع تلاٹھی مھا سنگھ

پیٹھن سے آئے ہوئے وشنو بورکہے نے آئی ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ پچھلے چار دنوں سے کاغذ پتر نکالنے کے لئے محصول دفتر آ رہے ہیں لیکن دفتر میں کام کاج پورا پوری طرح بند ہے جس کی وجہ سے انہیں بہت پریشانی ہو رہی ہے.

بائٹ02.
وشنو بورکہے.

Conclusion:اورنگ آباد ضلع کلکٹر آفس میں آنے والے لوگ اس چلچلاتی دھوپ میں پریشان ہو رہے ہیں کیونکہ کی دیہاتوں سے آنے والے لوگوں کا کام نہیں ہو رہا ہے وجہ یہی ہے کہ محصول آفس کے لوگوں نے آفس کا پورا کام کاج ٹھپ کردیا ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.