ETV Bharat / state

Aurangabad to Fine Unvaccinated: اورنگ آباد میں کورونا کا ٹیکہ نہیں لگوانے پر 500 روپے کا جرمانہ - مہاراشٹر کی خبر

اورنگ آباد کے ضلع کلیکٹر Aurangabad Administraion نے ٹاسک فورس میٹنگ میں کورونا ویکسینیشن کو فروغ دینے کے لیے تعزیری کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ جن لوگوں نے کورونا کا ٹیکہ نہیں لگوایا Unvaccinated People ہے ان سے 500-500 روپے وصولہ جائے۔ جس سے لوگ جرمانہ کے ڈرس ویکسین لگوائے۔ اس کے لیے15 ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔

اورنگ آباد میں کورونا کا ٹیکہ نہیں لگوانے پر 500 روپے کا جرمانہ

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 2:18 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں کورونا ویکسینیشن میں تیزی Acceleration Of Covid Vaccine کے لیے ضلع کلیکٹر نے فیصلہ کیا تھا کہ جن لوگوں نے ویکیسن نہیں لیا ہے، ان لوگوں سے 500 روپے جرمانہ وصول کیا جائے۔ اسی کے تحت شہر میں میونسپل کارپوریشن کے دستے نے کروائی کرتے ہوئے 37 لوگوں سئ 500 500 روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔

اورنگ آباد میں کورونا کا ٹیکہ نہیں لگوانے پر 500 روپے کا جرمانہ

واضح رہے کہ اورنگ آباد کے ضلع کلیکٹر نے ٹاسک فورس میٹنگ میں کورونا ویکسینیشن کو فروغ دینے کے لیے تعزیری کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ جن لوگوں نے کورونا کا ٹیکہ نہیں لگوایا ہے ان سے 500-500 روپے وصولہ جائے۔ جس سے لوگ جرمانہ کے ڈرس ویکسین لگوائے۔ اس کے لیے15 ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔

اِن سبھی ٹیموں نے کاروائی کرتے ہوئے 4700 لوگوں کا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کیا جن میں سے 37 افراد ایسے پائے گئے جنہوں نے ایک بھی کورونا کا ٹیکہ نہیں لگوایا تھا، جس کی وجہ سے ان سے 500-500 روپے روپے کا جرمانہ وصول کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اورنگ آباد کے ڈاکٹر رفیق زکریا کالج میں دو روزہ ویکسین کیمپ

وہیں اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی کمشنر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ میونسپل عملے سے تعاون کریں اور انہیں اپنا کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.