ETV Bharat / state

اورنگ آباد: کورونا کے 96 نئے مریض، 1207 زیرعلاج

اورنگ آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ جاری ہے، اور ضلع میں کووڈ-19 کے مصدقہ مریضوں کی تعداد اب 3 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

اورنگا باد
اورنگا باد
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 6:16 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں حکومتی ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق آج صبح اورنگ آباد ضلع میں 96 نئے مریضوں کی جانچ رپورٹ مثبت پائی گئی۔

جس کے بعد جملہ مریضوں کی تعداد اب 3 ہزار 28 ہو چکی ہے۔ آج صبح تک جن مریضوں کی روپورٹ مثبت پائی گئی ان کے بشمول اب ضلع میں 1207 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اورنگ آباد میں 1658 مریض کورونا کو شکست دے کر شفایاب ہو چکے ہیں۔ جبکہ 163 افراد ہلاک ہو گئے۔ آج ضلع میں پائے جانے والے مریضوں میں سمرتھ نگر (10)، سیڈکو این 8 اور نیو وشال نگر میں(5)، وشرنتی نگر اور شیواجی نگر میں (3)، نیز سمتا نگر، پلوشی، ایس آر پی ایف کالونی،جیابھنوی نگر، وٹھل مندر کے قریب، ناگیشور واڑی، راما نگرسڈکو والج مہا نگر، بجج نگر، گلمہار کالونی اور گارکھیڑا علاقوں میں (2) مریض پائے گئے۔

اس کے علاوہ راجیو نگر، پنشن پورہ، بھوانی نگر، رحمانیہ کالونی، مسون نگر، پشپا گارڈن، گجنن نگر، ڈسٹرکٹ جنرل ہسپتال کمپلیکس، سیون ہل، ہڈکو ، جاٹواڑا روڈ، بیڈ بائی پاس، ٹھاکر نگر، نیو ایس ٹی کالونی، این دو سڈکو، منجیت نگر، جونی مکند واڑھی، شمبھو نگر، گرکھیڑا، برج واڑی، شاہانور واڑی، یشودھرا کالونی، گلمنڈی، پدم پورہ ، عثمان پورہ، شیوشنکر کالونی، بیری باغ، راج نگر، اتم نگر، جواہر کالونی، جیوتی نگر، سی آئی ڈی سی او ہنومان نگر، ستارا کمپلیکس ، نیو ہنومان نگر، میور نگر، راہول نگر، بجج نگر، سمبھاجی کالونی، سنجے نگر، ایودھیا نگر، سڈکو، موتی والا نگر، اورنگ پورہ ، دیگر خواہش وبھارتی کالونی اور رنجن گاون ، شینپوجی ، چکلتھانہ علاقوں اور محلوں میں ایک ایک مریض پایا گیا ہے۔ ان تمام علاقوں میں 39 خواتین اور 57 مرد کورونا وائرس ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے ہیں۔

ضلع میں پچھلے 8 دنوں سے لگ بھگ روزانہ اوسطاً 100 مریضوں کا اضافہ ہو رہاے۔ اور یہ تعداد دن بدن یہ تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ جس سے انتطامیہ اور عوام میں تشوش اور خوف کا ماحول پایا جا رہا ہے۔

لیکن اسی کے ساتھ ساتھ عوام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے خاتمہ کے بعد دوکانوں اور بازاروں میں گاہکوں کی بھیڑ امڈی پڑ رہی ہے اور مختلف علاقوں میں کھلے عام سوشل ڈستنسنگ کی خلاف وزری کی جا رہی ہے۔ انتظامیہ کی بار بار کی تاکید کو عوام سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.