ETV Bharat / state

ممبئی: پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والوں کے خلاف معاملہ درج - انٹاپ ہل

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے انٹاپ ہل علاقے میں پولیس جوانوں پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ممبئی پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے۔

پرانئے اشوک، ترجمان ممبئی پولیس
پرانئے اشوک، ترجمان ممبئی پولیس
author img

By

Published : May 15, 2020, 6:01 PM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر ممبئی کا انٹاپ ہل علاقہ ریڈ زون قرار دیا گیا ہے، اسی لیے یہاں پولیس کا سخت پہرہ ہے لیکن اس پولیس بندوبست کی خلاف ورزی کرنے والوں نے پولیس پر ہی حملہ کر دیا۔

پرانئے اشوک، ترجمان ممبئی پولیس، ویڈیو

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پولیس اہلکار انٹاپ ہل میں گشت پر تھے چونکہ علاقہ ریڈ زون میں ہے اس لیے پولیس یہاں سخت نگرانی کر رہی ہے۔

اسی دوران ایک شخص بغیر ماسک کے گھومتا ہوا نظر آیا۔ اس لیے پولیس نے اسے ٹوکا لیکن مذکورہ شخص نے پولیس اہلکار پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ حملہ کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.