ETV Bharat / state

مالیگاؤں میں عارضی طورپر نئے اے ایس پی کی تقرری - New ASP Sunil Karasane

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کے سنگین حالات کو دیکھتے ہوئے مہاراشٹر پولیس انتظامیہ کی جانب سے فوری طور پر نئے اے ایس پی کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔

مالیگاؤں میں عارضی طورپر نئے اے ایس پی کی تقرری

author img

By

Published : May 6, 2020, 12:59 PM IST

سنیل کڑاسنے مالیگاؤں شہر میں اس سے قبل چھ برس بہترین خدمات انجام دے چکے ہیں۔ فی الوقت وہ ناسک شہر میں بطور چیف انٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے لیکن مالیگاؤں کے موجودہ حالات کو قابو کرنے کے لیے انہیں دوبارہ عارضی طور پر اضافی اے ایس پی کا چارج دیا گیا ہے۔

فی الحال مالیگاؤں پولیس انتظامیہ میں ضلع ایس پی آرتی سنگھ، اے ایس پی سندیپ گھوگے، ڈی وائی ایس پی رتناکرنولے اور اے ایس پی سنیل کڑاسنے لاء اینڈ آرڈر کو برقرار رکھنے کے لیے مقرر ہیں۔

مالیگاؤں میں عارضی طورپر نئے اے ایس پی کی تقرری
مالیگاؤں میں عارضی طورپر نئے اے ایس پی کی تقرری
اسی طر ح سے عوامی رابطہ کے طور پر کارپوریشن کی جانب سے خصوصی آفیسر برائے وبا کے لیے آئی اے ایس ڈاکٹر پنکج آشیا مقرر کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.