ETV Bharat / state

ممبئی: محکمہ ریلوے نے 'چیک ان ماسٹر ایپ' لانچ کیا - چیک ان ماسٹر ایپ

ممبئی میں لوکل ٹرین شروع کی گئی ہے، لیکن عام لوگوں کے لیے سفر کرنا منع ہے۔

ممبئی: محکمہ ریلوے نے 'چیک ان ماسٹر ایپ' لانچ کیا

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 5:21 PM IST

لوکل ٹرین میں سفر کے لیے سرکاری ملازمین کو فوقیت دی گئی ہے، جب کہ ضروری خدمات والے افراد کو بھی سہولت دی گئی ہے۔

کورونا پر قابو پانے اور ٹکٹ چیکنگ کے لیے محکمہ ریلوے نے 'چیک ان ماسٹر ایپ' لانچ کیا ہے، اس ایپ سے کسی کا بھی ٹکٹ فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے چیک کرسکتے ہیں۔اور سب سے اہم یہ کہ اس میں موجود کیو آر کوڈ کے ذریعہ ساری جانکاری ٹکٹ چیک کرنے والوں کے پاس رہے گی۔

ممبئی: محکمہ ریلوے نے 'چیک ان ماسٹر ایپ' لانچ کیا

محمکہ ریلوے آئندہ کچھ ہی دنوں میں ریلوے احاطے میں ایک ایسا دروازہ نصب کریگی جس میں داخل ہونے والے مسافروں کی ٹکٹ کیو آر کوڈ کے ذریعہ جانچ ہوگی اور اس دروازے پر موجود مشین یہ کام خود بخود کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.