پرتاب گڑھ: مہاراشٹر کے ضلع پرتاب گڑھ کے افضل خان قبر علاقے میں تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق انتظامیہ نے علاقے میں تجازوات کے خلاف انہدامی کارروائی صبح سویرے ہی شروع کردی ہے۔ بھاری پولیس کی نگرانی میں انہدامی کارروائی جاری ہے، ساتھ ہی پرتاب گڑھ کے افضل خان قبر علاقہ ایک کیمپ میں تبدیل ہوگیا ہے۔ Anti-encroachment Drive in Afzal Khan Grave
Anti-encroachment Drive in Afzal Khan Grave پرتاب گڑھ کے افضل خان قبر علاقے میں انہدامی کارروائی - پرتاب گڑھ افضل خان قبر علاقہ انہدامی کارروائی
انتظامیہ کی جانب سے پرتاب گڑھ کے افضل خان قبر علاقے میں تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ Anti-encroachment Drive in Afzal Khan Grave
پرتاب گڑھ کے افضل خان قبر علاقے میں انہدامی کارروائی
پرتاب گڑھ: مہاراشٹر کے ضلع پرتاب گڑھ کے افضل خان قبر علاقے میں تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق انتظامیہ نے علاقے میں تجازوات کے خلاف انہدامی کارروائی صبح سویرے ہی شروع کردی ہے۔ بھاری پولیس کی نگرانی میں انہدامی کارروائی جاری ہے، ساتھ ہی پرتاب گڑھ کے افضل خان قبر علاقہ ایک کیمپ میں تبدیل ہوگیا ہے۔ Anti-encroachment Drive in Afzal Khan Grave
Last Updated : Nov 10, 2022, 3:50 PM IST