اس ہڑتال کے سبب صوبہ اور تحصیل آفس کے الگ الگ شعبہ میں ان دنوں سناٹا طاری ہے۔ لہذا محصول کے دفتر میں کام کے لئے آنے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
محصول ملازمین تنظیم کے مطابق محکمہ محصول کے ملازمین اپنے تنظیم کے بینر تلے گزشتہ کئی برسوں سے حکومت سے خط و کتابت اور گفت و شنید کررہی ہے۔ جس کے نتیجے میں سابق حکومت نے ان کے کچھ مطالبات کومنظور کرلیا تھا لیکن مذکورہ مطالبات کے تعلق سے موجودہ ریاستی حکومت کے ذریعہ کوئی فیصلہ نہ لئے جانے کے سبب ملازمین میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔
ملازمین کے ذریعہ حکومت کو اس جانب مثبت فیصلہ لینے کی درخواست کے باوجود حکومت کی بے رخی اور ملازمین کے مطالبات پر کوئی دلچسپی نہ لینے کے بعد ملازمین نے جمعرات 5 ستمبر سے ریاستی سطح پر بے مدت ہڑتال شروع کردیا ہے۔ اس تناظر میں بھیونڈی کے صوبہ آفس اور تحصیلدار آفس کے ملازمین بھی شامل ہیں۔ اس احتجاج میں نائب تحصیلدار، کارکن، سپاہی اور ڈرائیور سمیت 35 ملازمین ہڑتال پر ہیں۔
بے مدت ہڑتال کے سبب محصول دفتر کے الگ الگ شعبہ میں کام کاج بند پڑا ہے۔ صوبہ محصول ملازمین تنظیم کے صدر (بھیونڈی تعلقہ) راجیش نروٹے نے انتباہ دیا ہے کہ ریاستی حکومت جب تک ہمارے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرنے کا فیصلہ نہیں کرتی ہے اس وقت تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔
بھیونڈی: محصول ملازمین کی بے مدت ہڑتال
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی میں اپنے زیر التواء مطالبات کی منظوری کو لے کر محکمہ محصول کے ملازمین نے بے مدت ہڑتال کردی ہے۔
اس ہڑتال کے سبب صوبہ اور تحصیل آفس کے الگ الگ شعبہ میں ان دنوں سناٹا طاری ہے۔ لہذا محصول کے دفتر میں کام کے لئے آنے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
محصول ملازمین تنظیم کے مطابق محکمہ محصول کے ملازمین اپنے تنظیم کے بینر تلے گزشتہ کئی برسوں سے حکومت سے خط و کتابت اور گفت و شنید کررہی ہے۔ جس کے نتیجے میں سابق حکومت نے ان کے کچھ مطالبات کومنظور کرلیا تھا لیکن مذکورہ مطالبات کے تعلق سے موجودہ ریاستی حکومت کے ذریعہ کوئی فیصلہ نہ لئے جانے کے سبب ملازمین میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔
ملازمین کے ذریعہ حکومت کو اس جانب مثبت فیصلہ لینے کی درخواست کے باوجود حکومت کی بے رخی اور ملازمین کے مطالبات پر کوئی دلچسپی نہ لینے کے بعد ملازمین نے جمعرات 5 ستمبر سے ریاستی سطح پر بے مدت ہڑتال شروع کردیا ہے۔ اس تناظر میں بھیونڈی کے صوبہ آفس اور تحصیلدار آفس کے ملازمین بھی شامل ہیں۔ اس احتجاج میں نائب تحصیلدار، کارکن، سپاہی اور ڈرائیور سمیت 35 ملازمین ہڑتال پر ہیں۔
بے مدت ہڑتال کے سبب محصول دفتر کے الگ الگ شعبہ میں کام کاج بند پڑا ہے۔ صوبہ محصول ملازمین تنظیم کے صدر (بھیونڈی تعلقہ) راجیش نروٹے نے انتباہ دیا ہے کہ ریاستی حکومت جب تک ہمارے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرنے کا فیصلہ نہیں کرتی ہے اس وقت تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل اپنے زیر التواء مطالبات کی منظوری کولیکر محکمہ محصول کے ملازمین نے بے مدت ہڑتال کردی ہے۔جس کے سبب پرانت اور تحصیل آفس کے متفرق شعبہ میں ان دنوں سناٹا طاری ہے۔لہذا محصول کے دفتر میں کام کے لئے آنے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
محصول کرمچاری سنگھٹنا کے مطابق محکمہ محصول کے ملازمین اپنے تنظیم کے بینر تلے گزشتہ کئی برسوں سے حکومت سے خط وکتابت اور گفت وشنید کررہی ہے۔جس کے نتیجے میں سابق حکومت نے ان کے کچھ مطالبات کومنظور کرلیا تھا۔لیکن مذکورہ مطالبات کے تعلق سے موجودہ ریاستی حکومت کے ذریعہ کوئی فیصلہ نہ لئے جانے کے سبب ملازمین میں ناراضگی پھیلی ہوئی ہے۔ملازمین کے ذریعہ حکومت کو اس جانب مثبت فیصلہ لینے کی درخواست کے باوجود حکومت کی بے رخی اور ملازمین کے مطالبات پر کوئی دلچسپی نہ لینے کے بعد ملازمین نے جمعرات 5 ستمبر سے ریاستی سطح پربے مدت ہڑتال شروع کردیا ہے۔اس تناظر میں بھیونڈی کے پرانت آفس اور تحصیلدار آفس کے ملازمین بھی شامل ہیں۔اس احتجاج میں نائب تحصیلدار،اول کارکن،کارکن،سپاہی اور ڈرائیورسمیت 35 ملازمین ہڑتال پر ہیں۔مذکورہ بے مدت ہڑتال کے سبب محصول دفتر کے متفرق شعبہ میں کام کاج ٹھپ ہے۔راجیہ محصول کرمچاری سنگھٹنا کے صدر(بھیونڈی تعلقہ)راجیش نروٹے نے انتباہ دیا ہے کہ ریاستی حکومت جب تک ہمارے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرنے کا فیصلہ نہیں کرتی اس وقت تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔
ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:بھیونڈی: محصول ملازمین کی بے مدت ہڑتال
Conclusion:بھیونڈی: محصول ملازمین کی بے مدت ہڑتال