ETV Bharat / state

Maha Political Crisis: ادھو ٹھاکرے سرکاری رہائش گاہ سے سامان کے ساتھ منتقل - maha politics

مہاراشٹر میں سیاسی رسہ کشی جاری ہے۔ وہیں وزیر اعلی کی سرکاری رہائش گاہ ورشا بنگلہ کو خالی کیا جارہا ہے۔ Luggage being moved out from Versha Bungalow of Maharashtra CM Uddhav Thackeray

Luggage being moved out from Versha Bungalow of Maharashtra CM Uddhav Thackeray in Mumbai
ادھو ٹھاکرے کا سرکاری رہائش گاہ سے سامان منتقل
author img

By

Published : Jun 22, 2022, 10:09 PM IST

Updated : Jun 22, 2022, 10:19 PM IST

ممبئی: ممبئی میں مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے ورشا بنگلے سے سامان باہر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ممبئی میں شیوسینا کے کارکنان مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ 'ماتوشری' کے باہر جمع ہو رہے ہیں اور وزیر اعلی کی حمایت میں نعرے بازی کررہے ہیں۔ وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اپنی سرکاری رہائش گاہ ورشا بنگلہ سے نکل کر باندرا میں واقع ان کی رہائش گاہ ماتو شری کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، ان کے ساتھ آدتیہ ٹھاکرے، رشمی ٹھاکرے اور تیجس ٹھاکرے بھی موجود ہیں۔

واضح رہے کہ شیوسینا چیف اور مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اس سے قبل ایک عوامی خطاب میں کہا کہ مجھے استعفیٰ دینے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ میں وزیراعلیٰ کی سرکاری رہائش گاہ ورشا بنگلہ چھوڑنے کے لیے تیار ہوں لیکن یہ سب باتیں میرے سامنے بتائی جائیں، دور سے بات کرنا درست نہیں ہے۔

Last Updated : Jun 22, 2022, 10:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.