ETV Bharat / state

American IT Company Unit in Aurangabad امریکی آئی ٹی کمپنی اورنگ آباد میں یونٹ قائم کرے گی

author img

By

Published : Oct 20, 2022, 2:02 PM IST

مجلس اتحادالمسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے کہا کہ اگلے سال اورنگ آباد میں امریکہ کی ایک آئی ٹی کمپنی نے اورنگ آباد میں اپنی ایک اکائی قائم کرنے کی بات کہی ہے۔ MP Imtiyaz Jalil

امریکی آئی ٹی کمپنی اورنگ آباد میں یونٹ قائم کرے گی

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع ملنے والے ہیں۔رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے اس اس بات کا وعدہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک امریکی آئی ٹی کمپنی نے اورنگ آباد میں اپنی برانچ قائم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ فروری کے آغاز میں اس پر کام شروع ہوگا ۔ایم پی جلیل کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کے لئے ارکان پارلیمان کی ایک کمیٹی ہونی چاہیئے جو بیرونی ملکوں سے سرمایہ کاروں کو راغب کروا سکے۔ MP Imtiyaz Jalil Says American IT Company Will Set Up Unit In Auarngabad

یہ بھی پڑھیں:Uniform Civil Code یکساں سول کوڈ کی تیاری ابھی سے کرنی چاہیے، پروفیسر فیضان مصطفیٰ

واضح رہے اورنگ آباد شہر کا شمار صنعتی دنیا میں تیز رفتار ترقی والے شہروں میں ہوتا ہے لیکن پچھلی دو دہائیوں سے صنعتی ترقی کی رفتار سست پڑی تھی۔ مجلس اتحادالمسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے کہا ایک بڑی امریکی آئی ٹی کمپنی جس کا ہندوستان میں صدر دفتر حیدرآباد میں ہے انہیں اپنی توسیع کو بڑھانے کے لئے بنگلور میں ایک نئی کمپنی شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ کمپنی کے مالک سے بات کی ۔MP Imtiyaz Jalil Says American IT Company Will Set Up Unit In Auarngabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.