ETV Bharat / state

بلدیہ انتخابات میں کامیابی کے لیے ایم آئی ایم کارکنان کی درگاہوں پر حاضری

author img

By

Published : Dec 3, 2020, 8:29 PM IST

حیدرآباد میں ہوئے بلدیاتی انتخابات پرامن طریقے سے ہو چکے ہیں، جلد ہی اس کا نیتجہ بھی سامنے آجائے گا۔ اس انتخاب میں بہتر نتیجے کو لیکر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے کارکنان اور ذمہ داران ملک کے الگ حصوں میں مجلس کی کامیابی کو لیکر دعائیں مانگ رہے ہیں۔

AIMIM workers attendance at the dargah of mumbai for GHMC election result
بلدیہ انتخابات میں کامیابی کے لیے ایم آئی ایم کارکنان کا درگاہوں پر حاضری

ممبئی میں ایم آئی ایم کے صدر فیاض احمد خان نے ممبئی میں موجود بزرگان دین کی مزارات پر حاضری دی اور مجلس کی کامیابی کو لیکر دعائیں مانگی۔

دیکھیں ویڈیو

فیاض خان نے کہا کہ ہم مجلس کے بہتر نتیجے کے لئے بزرگان دین کی دہلیز پر دستک دے رہے ہیں۔ کورونا وباء کو دیکھتے ہوئے یہ انتخاب بیلٹ پیپر کے ذریعہ عمل میں آیا۔

AIMIM workers attendance at the dargah of mumbai for GHMC election result
ممبئی کی درگاہوں پر ایم آئی ایم کی حاضری

اس با ر آخری مرحلے میں فیصد 45.7 فیصد، جبکہ سنہ 2016 میں 45.27 فیصد تھا۔ وہیں سنہ 2009 میں 42.02 فیصد رہا، جبکہ اس بار انتخاب کے دوران زبردست طریقے سے تشہیر کی گئی باوجود اس کے ووٹنگ کے فیصد میں کافی کمی دیکھی گئی۔

مزید پڑھیں:

جی ایچ ایم سی انتخابات: سیاسی کارکنوں کو کورنٹائن میں جانے کا مشورہ

حیدراباد میں ہوئے اس انتخاب میں مجلس اور بی جے پی آمنے سامنے ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں کس کو شکشت ہو گی اور کس کو فتح یہ آنے والا وقت بتائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.