ETV Bharat / state

مہاراشٹر: ایم آئی ایم 'ویمنس ونگ' کی تشکیل

اورنگ آباد کے مولانا آزاد ریسرچ سینٹر میں ہوئی ایک تقریب میں ایم آئی ایم رکن پارلیمان امتیاز جلیل کے ہاتھوں اسما شیخ کو تقررنامہ دیا گیا۔

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 7:10 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:47 AM IST

مہاراشٹر: ایم آئی ایم 'ویمنس ونگ' کی تشکیل
مہاراشٹر: ایم آئی ایم 'ویمنس ونگ' کی تشکیل

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کر رہی خواتین کے عزم اور حوصلے کو دیکھتے ہوئے ایم آئی ایم نے مہاراشٹر میں 'رضیہ سلطانہ ویمنس ونگ' کی تشکیل دی۔

ریاستی سطح پر بنائی گئی اس ونگ کی صدارت ایڈوکیٹ اسما شیخ کو سونپی گئی ہے۔

اورنگ آباد کے مولانا آزاد ریسرچ سینٹر میں ہوئی ایک تقریب میں ایم آئی ایم رکن پارلیمان امتیاز جلیل کے ہاتھوں اسما شیخ کو تقررنامہ دیا گیا۔

اس موقع پر ایم پی امتیاز جلیل نے امید ظاہر کی کہ 'خواتین کی یہ ٹیم ایم آئی ایم میں اہم کردار ادا کریگی۔'

دراصل ایم آئی ایم ویمنس ونگ کی تشکیل کو اورنگ آباد میں ہونے والے میونسپل کارپوریشن کی تیاری کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن میں ایم آئی ایم کے چوبیس کارپوریٹرس میں خواتین کارپوریٹرس کی تعداد چودہ ہیں۔

Intro:سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ملک بھر میں سراپا احتجاج بنیں خواتین کے عزم  اور حوصلے کو دیکھتے ہوئے ایم آئی ایم نے  مہاراشٹر میں رضیہ سلطان ویمنس ونگ تشکیل دی ہے ، ریاستی سطح پر بنائی گئی اس ونگ کی صدارت ایڈوکیٹ اسما شیخ کو سونپی گئی ہے،اورنگ آباد کے مولانا آزاد ریسرچ سینٹر میں ہوئی ایک تقریب میں ایم آئی ایم رکن پارلیمان امتیاز جلیل کے ہاتھوں اسما شیخ کو تقررنامہ دیاگیا اس موقع پر ایم پی امتیاز جلیل نے امید ظاہر کی کہ خواتین کی یہ ٹیم ایم آئی ایم لگے مذہبی لیبل کو ہٹانے میں اہم کردار ادا کریگی، ایم آئی ایم ویمنس ونگ کی تشکیل کو اورنگ آباد میں ہونے والے میونسپل کارپوریشن کی تیاری کے طور پر دیکھا جارہا ہے ، واضح رہے  اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن میں ایم آئی ایم کے چوبیس کارپوریٹرس میں خواتین کارپوریٹرس کی تعداد چودہ ہیں ۔

بائٹ ۔۔۔۔۔۔ امتیاز جلیل ۔۔۔۔ ایم آئی ایم ، ایم پی  اورنگ آباد
بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالغفار قادری۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم آئی ایم مہاراشٹر صدر
بائٹ ۔۔۔۔۔۔ ایڈوکیٹ اسما شیخ ۔۔۔ نونامزد ریاستی صدر، رضیہ سلطان خواتین ونگ، مہاراشٹر

Body:.Conclusion:.
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.