ETV Bharat / state

Ahl-e-Bait Conference In Aurangabad: اورنگ آباد میں اہل بیت کانفرنس کا انعقاد - Aurangabad News about Ahl-e-Bait

اورنگ آباد میں ہفتہ کے روز اہل بیت کانفرنس Ahl-e-Bait Conference In Aurangabad کا انعقاد کیا گیا، جس میں آپسی بھائی چارے اور انسانیت کا پیغام دیا گیا۔

اورنگ آباد میں اہل بیت کانفرنس کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 4:53 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ہفتہ کے روز اہل بیت کانفرنس کا انعقاد Ahl-e-Bait Conference In Aurangabad کیا گیا، جس میں کینیڈا سے آئے مہمانان خصوصی سید اکرم عباس نظامی اور سید اسد الدین عسکری نے کانفرنس میں شرکت کی اور آل رسول کی عظمت کا پرچم بلند کیا۔

ویڈیو

اس موقع پر اسلام میں آل نبی اور اہل بیت کے تعلق سے عباس نظامی نے تفصیلی روشنی ڈالی اور کہا کہ مادہ پرستی کے دور میں آپسی بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کے ذریعے ہی عالمی امن کی راہ ہموار کی جاسکتی ہے۔

اورنگ آباد میں اہل بیت کانفرنس کا انعقاد
اورنگ آباد میں اہل بیت کانفرنس کا انعقاد

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ موسم کی تبدیلی اور کڑاکے کی سردی کے باوجود سینکڑوں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے اس کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ امن کے پیغام کو عام کرنا ان کا مقصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.