ETV Bharat / state

Agriculture Expo سلوڑ میں ریاستی سطح کی زرعی نمائش کا انعقاد

سلوڑ ایگریکلچر فیسٹیول 2023 کا انعقاد یکم جنوری سے 5 جنوری 2023 تک اور نگ آباد ضلع کے سلوڑ میں کیا گیا ہے ریاستی سطح کی زرعی نمائش کا افتتاح وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کیا۔ اس میلے میں کل 600 اسٹال لگائے گئے۔ Agriculture Expo

سلوڑ میں ریاستی سطح کا زرعی نمائش کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 3, 2023, 2:30 PM IST

سلوڈ میں ریاستی سطح کا زرعی نمائش کا انعقاد

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع کے سلوڑ تحصیل میں منعقدہ زرعی نمائش کا ریاست کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے کے ہاتھوں شاندار افتتاح عمل میں آیا۔ واضح رہے کہ اس فیسٹیول کے لئے 40 اکڑ میدان پر ایک کشادہ منڈپ ڈالا گیا ہے جو مختلف سیکشنز بنائے گئے ہیں۔ اس فیسٹیول کے دوران ماہرین زراعت مختلف موضوعات پر نہ صرف انسانوں کی رہنمائی کریں گے بلکہ انہیں عملی طریقوں سے بھی واقف کرایا جائے گا۔ جدید ٹیکنالوجی سے کسانوں کو واقف کرانے کے لئے نمائش بھی منعقد کی جارہی ہے۔ اس فیسٹیول کا آغاز ریاستی وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر مملکت راؤ صاحب دانوے باگوت کراڈ اور ریاستی وزیر عبدالستار اور دیگر وزراء اور سیاسی قائدین کے ساتھ کسان بڑی تعداد میں موجود تھے۔ Agriculture Expo Conduct In Aurangabad In Maharashtra

اس میلے میں کل 600 اسٹال لگے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ میلے میں شریک کسانوں اور شہریوں کے لئے شام کے وقت مختلف تعلیمی اور ثقافتی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ وزیر زراعت عبدالستار نے زیادہ سے زیادہ کسانوں سے فیسٹیول میں آنے اور سیمینارز، نمائشوں اور مظاہروں سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ اس بار وزیر اعلیٰ نے ناسک ضلع میں پیش آنے والے سانحہ کے پس منظر میں پروگرام منسوخ کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:New Year Celebrations معاشی بحران کے سبب ممبئی میں نئے سال کا جشن پھیکا

ایک اندازے کے مطابق ریاست بھر سے تقریباً 10 لاکھ کسان میلے اور نمائش کو دیکھنے آئیں گے۔ آنے والا سال 2023 بین الاقوامی سطح پر وافر اناج کے سال کے طور پر منایا جائے گا۔ اس میں مہاراشٹر کے رول، مہاراشٹر کے محکمہ زراعت کے پروگراموں پر بھی میلے میں سیمینار کے ذریعے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ میلے میں زرعی یونیورسٹی کے تعاون سے سیمینارز کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں کاشتکاری کی تکنیک سے لے کر مختلف فصلوں کی مارکیٹنگ تک کی معلومات دی گئی ہیں۔Agriculture Expo Conduct In Aurangabad In Maharashtra

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.