ETV Bharat / state

اورنگ آباد: اضافی بارش سے فصلیں برباد ہوگئیں

author img

By

Published : Oct 22, 2020, 11:41 AM IST

مراٹھواڑہ میں اضافی بارش کی وجہ سے کسانوں کی تیار فصلیں پوری طرح برباد ہوچکی ہیں، جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہیں۔

کسان کی پریشانیوں کا کوئی بھی حل نہیں نکل رہا ہے

ریاست مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ میں اضافی بارش کی وجہ سے کسانوں کی تیار فصلیں پوری طرح برباد ہوچکی ہیں جس کے پیش نظر ریاست کے سیاسی رہنما دورہ کر رہے ہیں لیکن کسان کی پریشانیوں کا کوئی بھی حل نہیں نکل رہا ہے اور نہ ہی ریاستی حکومت کسانوں کی طرف دیکھ رہی ہے۔

اضافی بارش سے فصلیں برباد ہوگئیں

واضح رہے کہ مذکورہ الزامات ریاست کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے عائد کیا۔

مراٹھواڑہ میں اضافی بارش کی وجہ سے کسانوں کی تیار فصلیں پوری طرح برباد ہوچکی ہیں جسے دیکھنے کے لیے ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ و اپوزیشن رہنما دیویندر فڑنویس نے کسانوں کی حالت جاننے کے لیے مراٹھواڑہ کے دیہی علاقوں کا دورہ کیا اور کسانوں سے بات چیت کی ۔

مراٹھواڑہ میں اضافی بارش کی وجہ سے کسانوں کی تیار فصلیں پوری طرح برباد ہوچکی ہیں

فڑنویس دیر شام اورنگ آباد پہنچے اور ایک پریس کانفرنس کی، جس میں انھوں نے کسانوں کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے کسانوں کو مدد کرنے کا یقین دلایا تھا لیکن کسانوں کو سب تک کوئی مدد نہیں ملی۔

فڑنویس نے کسانوں کی پریشانی کے پیچش نظر ریاستی حکومت پر کئی سارے سوالات اٹھائے ہیں۔

فڑنویس نے کہا کہ 'کسانوں کی یہ حالت کو دیکھ کر آنکھوں سے آنسو آرہے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کو فوری طور پر کسانوں کی مدد کرنے کی ضرورت ہے لیکن ریاستی حکومت کسانوں پر دھیان نہیں دے رہی ہے۔

اضافی بارش سے فصلیں برباد ہوگئیں
اضافی بارش سے فصلیں برباد ہوگئیں

فڑنویس کے اس دورے کے دوران بی جے پی کے اسمبلی اراکین اور ہر ضلع کے پارٹی صدر بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.