ETV Bharat / state

Mumbai Police Commissioner On Drug Issue In Mumbai: 'منشیات کے خلاف پوری ممبئی میں کارروائی کی جائےگی' - ممبئی پولیس کمشنر کا بیان

ممبئی پریس کلب Mumbai Press Club میں منعقد ایک پروگرام میں ممبئی پولیس کمشنر Mumbai Police Commissioner سنجے پانڈے نے منشیات کو لے کر مسلم اکثریتی علاقوں میں ہوئی حالیہ بڑی کارروائیوں پر کہا کہ کارروائی کسی مذہب طبقے یا ذات کی بنیاد پر نہیں کی جارہی۔ انہوں نے کہا کہ اگلی کارروائی سخت ہوگی تاکہ پوری ممبئی کو منشیات Drug Issue In Mumbai کی زد سے بچایا جا سکے۔

Mumbai Police Commissioner On Drug Issue In Mumbai: 'منشیات کے خلاف پوری ممبئی میں کارروائی کی جائےگی'

author img

By

Published : Mar 29, 2022, 10:49 PM IST

ممبئی پولیس کمشنر نے یہ بھی کہا کہ ممبئی کی بلڈنگ سوسایٹیز Building Societies of Mumbai کے زمینداروں کی من مانی کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔ کسی بھی سوسایٹی یا اس کے زمیداروں کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ کسی بھی مکین کی بجلی کا میٹر یا پانی کے کنکشن کاٹ دے۔ اگر کسی بھی سوسیاٹی میں اس طرح کی زبردستی کرتے ہوئے زمیداران پائے گئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی جائےگی۔

Mumbai Police Commissioner On Drug Issue In Mumbai: 'منشیات کے خلاف پوری ممبئی میں کارروائی کی جائےگی'

انہوں نے کہا کہ ہم سوسایٹی کے زمیداران سے اس بار امن پولیس تھانے کی سطح پر میٹنگ کر کے انہیں اس بات کے لئے آگاہ کر رہے ہیں کہ کسی بھی مکین کو ہراساں نہ کیا جائے، ان کے حقوق کی پامالی نہ کی جائے۔ اگر اس طرح سے کسی بھی سوسایٹی کی شکایت موصول ہوئی تو انہیں کارروائی کا سامنا کرنا پڑےگا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی بھی مکین مرمت کے پیسے سوسایٹی کو نہ دے تو اس کے لئے سوسایٹی کے زمیداران کارروائی کے لئے سوسایٹی رجسٹرار سے شکایت کریں، مکین کو نوٹس دینا اور ان کے خلاف کارروائی کرنے کا حق سوسایٹی رجسٹرار کو ہے نہ کہ سوسایٹی کو۔ Mumbai Police Commissioner On Building Societies

یہ بھی پڑھیں: Four Smugglers Arrested In Barabanki: بارہ بنکی میں بین الاقوامی منشیات تسکری گروہ کا انکشاف، چار گرفتار

پولیس کمشنر سنجے پانڈے نے کہا کہ رمضان کو لیکر ہم ممبئی میں پختہ بندوبست کریں گے تاکہ رمضان میں جرائم پیشہ افراد کسی طرح کی کوئی غیر سرگرمیاں انجام نہ دیں، سائلینٹ سنڈے کو لیکر انہوں نے کہا کہ مذہبی مقامات کی آواز کے بارے میں بھی سوچا جائےگا۔ واضح رہے کہ ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے ڈونگری، پایدھونی اور بھنڈی بازار میں منشیات فروشی اور منشیات کے عادی افراد کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہیں، ان کارروائیوں میں ڈونگری علاقے میں ڈرگس فیکٹری Action Against Drugs factory بھی پکڑی گئی ہے حالانکہ یہ کارروائی ناکوٹیکس کنٹرول بیورو کے ذریعه کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.