ETV Bharat / state

اورنگ آباد کی عیدگاہ میں نمازِ عید ادا نہیں کی جاسکی

حکومت کی جانب سے جاری گائڈ لائنس کے مطابق اورنگ آباد کے تمام مذہبی مقامات بند کردئے گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے اورنگ آباد کی کسی بھی عیدگاہ میں آج عید کی نماز ادا نہیں کی گئی۔

author img

By

Published : Jul 21, 2021, 6:07 PM IST

اورنگ آباد کی عیدگاہ میں نماز عید ادا نہیں کی گئی

مہاراشٹر میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے پیشِ نظر حکومت کی جانب سے جاری گائڈ لائنس کے مطابق تمام مذہبی مقامات بند کردئے گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے اورنگ آباد کی کسی بھی عیدگاہ میں آج عید کی نماز ادا نہیں کی گئی، انتظامیہ کی جانب سے عیدگاہوں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

ویڈیو
اورنگ آباد کی چھاؤنی عیدگاہ میں عید الاضحیٰ کی نماز کے لیے تمام تیاریاں پہلے سے کی گئی تھی، لیکن انتظامیہ اور پولیس کمشنر کی جانب سے اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے اس مرتبہ بھی چھاؤنی عیدگاہ اور شہر کی دیگر چار عیدگاہوں میں نماز عید ادا نہیں کی جاسکی۔

مزید پڑھیں:گیا: عیدگاہوں میں عیدالاضحیٰ کی نماز کی اجازت نہیں

واضح رہے کہ پچھلے دو سالوں میں یہ چوتھا موقع ہے جب شہر میں عید کی نماز عیدگاہ میں ادا نہیں کی گئی، بندگان توحید کو عیدگاہ سے دور رکھنے کے لئے پولیس نے چھاؤنی عیدگاہ کا پوری طرح سے محاصرہ کرلیا تھا، جس کی وجہ سے کوئی بھی عیدگاہ میں داخل نہیں ہوسکا اور کسی کو بھی عیدگاہ میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی حتٰی کہ عیدگاہ سے متصل قبرستان میں بھی لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.