ETV Bharat / state

ریلائنس گروپ کو چونا لگانے والا گرفتار - mira road

ملک کے سب سے بڑے صنعت کار ریلائنس گروپ کو اس کے ہی ایک ملازم نے تقریباً 17 کروڑ روپے کا چونا لگادیا۔

ریلائنس گروپ کو چونا لگانے والا گرفتار
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 9:08 PM IST

ممبئی پولیس نے مکیش شاہ نامی شخص اور اس کی گرل فرینڈ کو گرفتار کیا ہے۔

ممبئی پولیس کی گرفت میں آیا یہ شخص ریلائنس گروپ کے ساتھ 16.9 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کر کے کر فرار ہو گیا تھا لیکن 6 مہینے بعد ممبئی کے کف پریڈ پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔

پولیس کو پوچھ گچھ سے معلوم ہوا کہ اس دھوکہ دہی میں ملزم کی معشوقہ بھی ملوث ہے، پولیس نے اسے بھی گرفتار کرلیا ہے۔

ریلائنس گروپ کو چونا لگانے والا گرفتار

ملزم مکیش شاہ ریلائنس گروپ میں بطور ڈائریکٹر اپنے فرائض انجام دے رہا تھا۔ اس دوران مکیش امبانی کے کف پریڈ میں واقع عمارت سی ونڈ بلڈنگ کی مرمت کے لیے 16 کروڑ 90 لاکھ روپے ریلائنس گروپ سے لیے، لیکن یہ کام کبھی پورا ہی نہیں ہوا۔

پولیس نے ملزم اور اس کی معشوقہ کو عدالت میں پیش کیا اور عدالت نے مقدمے کی سماعت کے بعد دونوں ملزمین کو 2 دنوں کی پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا۔

گرفتار ملزم اپنے اہلخانہ کے ساتھ ممبئی کے گھاٹ کوپرعلاقےمیں رہتا تھا پیسے غبن کرنے کے بعد وہ اپنے گھر والوں کو بنا بتائے علیحدہ رہنے لگا۔

گھر والوں نے مکیش کی کافی تلاش کی۔ لیکن اس کا کوئی پتہ نہ چلنے پر انہوں نے گھاٹ کوپر پولیس تھانے میں مکیش کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی۔

جب پولیس نے تحقیقات کی تو انھیں یہ معلوم ہوا کہ ملزم اپنی معشوقہ کے ساتھ ممبئی سے متصل میرا روڈ میں نام بدل کر رہتا تھا۔

Intro:

مکیش نے لگایا مکیش کو چونا

اینکر : ملک کے سب سے بڑے صنعت کار ریلائنس گروپ کو اسکے ہی ایک ملازم نے ١٦ کروڈ کی دھوکہ دہی کی ہے ..جسکے بعد ممبئی پولیس نے مکیش شاہ نام کے شخص اور اسکی گرل فرینڈ کو گرفتار کیا ہے ...

ممبئی پولیس کی گرفت میں اے اس شخص نے ریلائنس گروپ کے ساتھ ١٦ کروڈ روپے کی دھوکہ دھی کر کے کر فرار ہو گیا تھا ..لیکن ٦ مہینے بعد ممبئی کے کف پریڈ پولیس تھانے نے اسے گرفتار کر لیا ...چھان بین شروع ہوئی تو پتا چلا کی ١٦ کروڈ کی اس دھوکہ دہی میں اسکی گرل فرینڈ بھی شامل ہے ..پولیس نے اسے بھی گرفتار کر لیا ....

بائٹ..

ملزم مکیش شاہ ریلائنس گروپ میں بطور ڈائریکٹر اپنے فرائض انجام دے رہا تھا ..اس دوران مکیش امبانی کے کف پریڈ میں موجود سے ونڈ بلڈنگ کے ریپیرنگ کے لئے ١٦ کروڈ ٩٠ لکھ روپے ریلائنس گروپ سے لیے ..لیکن یہ کام کبھی پورا ہی نہیں ہوا ...پولیس نے ملزم اور اسکی گرل فرینڈ کو کورٹ میں پیش کیا جہاں کورٹ نے دونوں ملزمین کو ٢ دنوں کی پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا ...

بائٹ ...

گرفتار ملزم کے گھر والوں نے ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقےمیں رہتا تھا ..پیسے غبن کرنے کے بعد وہ ہونے گھر والوں علیحدہ رہنے لگا ..گھر والوں نے اسے تلاش کیا اسکا کوئی اتا پتا نہ ہونے پر انہونے گھٹ کوپر تھانے میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی ..تحقیقات میں پتہ چلا کی ملزم اپنی گرل فرینڈ کے ستہ ممبئی سے متصل میرا روڈ میں نام بدل کر رہتا تھا ....

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.