ETV Bharat / state

Journalists’ Day Celebrated in Aurangabad: اورنگ آباد میں یوِم صحافت کے موقع پر تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 7:21 AM IST

اورنگ آباد میں یوم صحافت کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔اس تقریب میں صحافت کی اہمیت و افادیت کے علاوہ صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل پر بھی بات چیت کی گئی۔ Discussion the Importance and Utility of Journalism

رتقریب کا انعقاد
رتقریب کا انعقاد

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند اورنگ آباد یونٹ کی جانب سے یومِ صحافت کے موقع پر ایک تقریب Journalists’ Day Celebrated in Aurangabad کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کا انعقاد

اس موقع پر صحافیوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ اس کے علاوہ حکومت سے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران ہلاک ہونے والے صحافیوں کے پسماندگان کو پچاس لاکھ روپیہ بطور معاوضے دینے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ ساتھ ہی اس پروگرام میں صحافیوں کے ہیلتھ اور لائف انشورنس کی ذمہ داری بھی حکومت سے لینے کا مطالبہ کیا گیا ۔

واضح رہے کہ بال شاستری جامبھیکر کی یاد میں چھ جنوری کو یوم صحافت منایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:مالیگاؤں: صحافیوں کا استقبال

اورنگ آبا دمیں منعقد اس تقریب میں مقامی صحافیوں کے علاوہ سرکردہ شخصیات نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.