ETV Bharat / state

اورنگ آباد: دو طلباء تنظیموں کے درمیان ٹکراؤ

مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں اے بی وی پی طلباء اور دلت طلباء تنظیموں کے درمیان ٹکراؤ کی نوبت آ گئی لیکن بعد میں پولیس کی مداخلت سے ٹکراؤ ٹل گیا۔

اورنگ آباد میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان ٹکراؤ
اورنگ آباد میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان ٹکراؤ
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 3:36 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں اے بی وی پی طلباء تنظیم اور دلت طلبا تنظیموں کے درمیان ٹکراؤ کی نوبت آ گئی تھی اگر پولیس بر وقت مداخلت نہیں کرتی تو ایک بڑا ہنگامہ برپا ہو سکتا تھا۔

اورنگ آباد میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان ٹکراؤ

بتا دیں کہ دلت اور دیگر طلباء تنظیمیں این آر سی کی مخالفت میں احتجاج کر رہی ہیں، وہیں اکھیل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے چند طلباء نے این آر سی کی حمایت میں نعرے لگانے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں یونیورسٹی کے احاطے میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ پولیس نے بروقت مداخلت کرکے حالات کو قابو میں کر لیا۔
اس سلسلے میں تمام احتیاطی اقدامات کیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حالات قابو میں ہیں۔

Intro:اورنگ آباد کے ڈاکٹر بابا صاحب صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں اے بی وی پی طلباء تنظیم اور دلت طلبا تنظیموں کے درمیان ٹکراؤ کی نوبت آ گئی تھی اگر پولیس بروقت مداخلت نہیں کرتی تو ایک بڑا ہنگامہ پر برپا ہو سکتا تھا تھا وجہ یہ تھی تھی کہ جہاں دلت اور دیگر طلباء تنظیمیں این آر سی کی مخالفت میں دھرنے احتجاج کر رہی ہیں وہیں اکھیل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے چند طلباء نے این آر سی کی حمایت میں نعرے لگانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں یونیورسٹی کے احاطے میں حالات کشیدہ ہوگئے تھے پولیس نے بروقت مداخلت کرکے حالات کو قابو میں کرلیا اس سلسلے میں تمام احتیاطی اقدامات کیے گئے ہیں پولیس کا کہنا ہے ہے کہ حالات قابو میں ہیں
بائیٹ.... راہل کھاڑے.... دپٹی پولیس کمشنر زون ٹو اورنگ آباد
بایٹ..... امبیڈکر وادی طالب علم
بائیٹ.... اے بی وی پی کارکن
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.