ETV Bharat / state

اورنگ آباد: حکم امتناع کی خلاف ورزی، متعدد افراد پر کیس درج - اردو نیوز اورنگ آباد

واٹس ایپ گروپ کے ایک پروگرام میں مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے شرکت تھی۔ اُن پر کچھ لوگوں نے نوٹوں کی بارش کی جس کا ویڈیو اب وائرل ہو رہا ہے۔

اورنگ آباد: حکم امتناع کی خلاف ورزی، متعدد افراد پر کیس درج

author img

By

Published : Jul 5, 2021, 9:42 PM IST

مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں واٹس ایپ گروپ ایڈمن سمیت پچاس افراد کے خلاف دولت آباد پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے۔

واٹس ایپ گروپ کے پروگرام میں مجلس مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے بھی شرکت تھی اور اُن پر کچھ لوگوں نے نوٹوں کی بارش کی جس کا ویڈیو اب وائرل ہو رہا ہے۔

اورنگ آباد: حکم امتناع کی خلاف ورزی، متعدد افراد پر کیس درج

یہ بھی پڑھیں:

اورنگ آباد: پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی

کورونا وبا کے دوران سینکڑوں افراد کو جمع کرنے کے الزام میں واٹس گروپ کے ایڈمن سہیل ذکی الدین اور عنبر فارم ہاؤس کے مالک رفیق خان سمیت پچاس سے ساٹھ افراد کے خلاف حکم امتناع کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

دوسری جانب ایم آئی ایم رہنما ناصر صدیقی کا کہنا ہے کہ 'کورونا وبا میں ہم سے بچھڑ جانے والے ہمارے قریبی افراد کی مدد کے لیے اور انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یہ پروگرام منعقد کیا گیا تھا، لیکن ایک فلاحی پروگرام کو دوسرا رخ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.