ETV Bharat / state

کارپوریشن کے کچرا گاڑی کی ٹکر سے معصوم بچے کی موت - bhivandi news

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی نظام پور سٹی میونسپل کارپوریشن کی تیز رفتار کچرا گاڑی کی ٹکر سے چھ برس کے معصوم بچے کی جائے حادثے پر موت ہوگئی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 30, 2019, 7:38 AM IST

جس کے بعد مشتعل اہل خانہ اور مقامی افراد نے اس حادثہ کو لیکر زبردست ہنگامہ کیا۔

متعلقہ ویڈیو

پولیس نے خاطی ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر گرفتار کرتے ہوئے کچرا گاڑی کو قبضہ میں لے لیا ہے، مگر دیررات تک میونسپل انتظامیہ کا کوئی بھی افسر نہیں پہچ سکا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق روہت وجے لونڈے 6 برس اپنی والدہ کے ہمراہ بھیونڈی شہر کے نائگاؤں سلامت پورہ کی سڑک کے کنارے سے ایس ٹی ڈپو کی طرف دیر رات تقریباً 11 بجے گزر رہا تھا اسی درمیان شہر کا فضلہ لیکر ایک تیز رفتار کچرا گاڑی (گھنٹہ گاڑی) ایم ایچ 05 آر 7914 گائتری نگر ڈمپنگ گراؤنڈ کی طرف جارہی تھی۔ اس نے شاہراہ کے کنارے سے گزرنے والے معصوم روہت کو زوردار ٹکر مار کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ جسے مقامی افراد نے پکڑ کر پٹائی کی۔

لوگوں نے شدید طور سے زخمی روہت کو اندرا گاندھی سب ڈسٹرکٹ ہسپتال لے گئے مگر تب تک اسکی موت ہوچکی تھی۔

موت کے بعد بچہ کے اہل خانہ اور مقامی افراد نے زبردست ہنگامہ آرائی کیا۔

روہت کے والد وجے لونڈے نے بتایا کہ ڈرائیور کے پاس لائسنس کے علاوہ انشورنس اور فٹنیس تک نہیں ہے۔ کارپوریشن اس طرح کی ناکارہ گاڑیوں کو ٹھیکہ پر لگاکر صفائی کے کام میں لگا رکھا ہے مگر لاپرواہ ڈرائیور کے سبب انکے بیٹے کی جان چلی گئی ہے۔

وجے نے میونسپل انتظامیہ سے بغیر انشورنس اور لائسنس سمیت دیگر شرائط پوری نہ کرنے والی اس طرح کچرا گاڑیوں کو میونسپل کارپوریشن میں ٹھیکہ پر لگانے والے افسران اور لاپرواہی سے اس گاڑی کو چلانے والے ڈرائیور کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اس پورے معاملے کی تفتیش شانتی نگر کے پولیس انسپکٹر دوبے کررہے ہیں۔

Intro:بھیونڈی کارپوریشن کے کچرا گاڑی ٹکر سے 6 سالہ معصوم کی موت

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل
بھیونڈی نظام پور سٹی میونسپل کارپوریشن کی تیز رفتار کچرا گاڑی کی ٹکر سے چھ برس کے معصوم بچہ کی جائے حادثہ پر موت کے بعد علاقے کی مشتعل اہل خانہ اور مقامی افراد نے اس حادثہ کو لیکر زبردست ہنگامہ کیا. پولیس نے خاطی ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر گرفتار کرتے ہوئے کچرا گاڑی کو قبضہ میں لے لیا ہے. مگر دیررات تک میونسپل انتظامیہ کا کوئی بھی افسر نہیں پہچ سکا تھا.
پولیس ذرائع کے مطابق روہت وجے لونڈے 6 برس اپنی والدہ کے ہمراہ بھیونڈی شہر کے نائگاؤں سلامت پورہ کی سڑک کے کنارے سے ایس ٹی ڈپو کی طرف دیر رات تقریباً 11 بجے گزر رہا تھا اسی درمیان شہر کا فضلہ لیکر ایک تیز رفتار کچرا گاڑی (گھنٹہ گاڑی) ایم ایچ 05 آر 7914  گائتری نگر ڈمپنگ گراؤنڈ کی طرف جارہی تھی اس نے شاہراہ کے کنارے سے گزرنے والے معصوم روہت کو زوردار ٹکر مار کر فرار ہونے کی کوشش کرنے جسے مقامی افراد نے پکڑ کر پٹائی کرتے ہوئے شدید طور سے زخمی روہت کو اندرا گاندھی سب ڈسٹرکٹ ہسپتال لے گئے مگر تب تک اسکی موت ہوچکی تھی موت کے بعد بچہ کے اہل خانہ اور مقامی افراد نے زبردست ہنگامہ آرائی کیا جسکے بعد پہنچی شانتی نگر پولیس نے حالات کو قابو میں کرتے ہوئے اہل خانہ کی شکایت پر خاطی ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر گرفتار کرلیا ہے. روہت کے والد وجے لونڈے نے بتایا کہ ڈرائیور کے پاس لائسنس کے علاوہ انشورنس اور فٹنیس تک نہیں ہے کارپوریشن اس طرح کی ناکارہ گاڑیوں کو ٹھیکہ پر لگاکر  صفائی کے کام میں لگا رکھا ہے مگر لاپرواہ ڈرائیور کے سبب انکے بیٹے کی جان چلی گئی ہے. وجے نے میونسپل انتظامیہ سے  بغیر انشورنس اور لائسنس سمیت دیگر شرائط پوری نہ کرنے والی اس طرح کچرا گاڑیوں کو میونسپل کارپوریشن میں ٹھیکہ پر لگانے والے افسران اور لاپرواہی سے اس گاڑی کو چلانے والے والے ڈرائیور کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے. اس پورے معاملے کی تفتیش شانتی نگر کے پولیس انسپکٹر دوبے کررہے ہیں. 

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:بھیونڈی کارپوریشن کے کچرا گاڑی ٹکر سے 6 سالہ معصوم کی موت

Conclusion:بھیونڈی کارپوریشن کے کچرا گاڑی ٹکر سے 6 سالہ معصوم کی موت

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی نظام پور سٹی میونسپل کارپوریشن کی تیز رفتار کچرا گاڑی کی ٹکر سے چھ برس کے معصوم بچہ کی جائے حادثہ پر موت کے بعد علاقے کی مشتعل اہل خانہ اور مقامی افراد نے اس حادثہ کو لیکر زبردست ہنگامہ کیا. پولیس نے خاطی ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر گرفتار کرتے ہوئے کچرا گاڑی کو قبضہ میں لے لیا ہے. مگر دیررات تک میونسپل انتظامیہ کا کوئی بھی افسر نہیں پہچ سکا تھا.
پولیس ذرائع کے مطابق روہت وجے لونڈے 6 برس اپنی والدہ کے ہمراہ بھیونڈی شہر کے نائگاؤں سلامت پورہ کی سڑک کے کنارے سے ایس ٹی ڈپو کی طرف دیر رات تقریباً 11 بجے گزر رہا تھا اسی درمیان شہر کا فضلہ لیکر ایک تیز رفتار کچرا گاڑی (گھنٹہ گاڑی) ایم ایچ 05 آر 7914  گائتری نگر ڈمپنگ گراؤنڈ کی طرف جارہی تھی اس نے شاہراہ کے کنارے سے گزرنے والے معصوم روہت کو زوردار ٹکر مار کر فرار ہونے کی کوشش کرنے جسے مقامی افراد نے پکڑ کر پٹائی کرتے ہوئے شدید طور سے زخمی روہت کو اندرا گاندھی سب ڈسٹرکٹ ہسپتال لے گئے مگر تب تک اسکی موت ہوچکی تھی موت کے بعد بچہ کے اہل خانہ اور مقامی افراد نے زبردست ہنگامہ آرائی کیا جسکے بعد پہنچی شانتی نگر پولیس نے حالات کو قابو میں کرتے ہوئے اہل خانہ کی شکایت پر خاطی ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر گرفتار کرلیا ہے. روہت کے والد وجے لونڈے نے بتایا کہ ڈرائیور کے پاس لائسنس کے علاوہ انشورنس اور فٹنیس تک نہیں ہے کارپوریشن اس طرح کی ناکارہ گاڑیوں کو ٹھیکہ پر لگاکر  صفائی کے کام میں لگا رکھا ہے مگر لاپرواہ ڈرائیور کے سبب انکے بیٹے کی جان چلی گئی ہے. وجے نے میونسپل انتظامیہ سے  بغیر انشورنس اور لائسنس سمیت دیگر شرائط پوری نہ کرنے والی اس طرح کچرا گاڑیوں کو میونسپل کارپوریشن میں ٹھیکہ پر لگانے والے افسران اور لاپرواہی سے اس گاڑی کو چلانے والے والے ڈرائیور کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے. اس پورے معاملے کی تفتیش شانتی نگر کے پولیس انسپکٹر دوبے کررہے ہیں. 

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.