ETV Bharat / state

مہاراشٹر: ایک ہی دن میں کورونا کے 6603 نئے کیسز - ممبئی میں کورونا وائرس

مہاراشٹر میں کورونا کا قہر جاری، کورونا متاثرین میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مریضوں کی تعداد 2،23،724 پہنچ گئی۔

مہاراشٹرا میں  کورونا وائرس کے 6603 نئے معاملات درج

author img

By

Published : Jul 9, 2020, 10:08 AM IST

محکمہ صحت نے بتایا کہ بدھ کے روز ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے 6،603 نئے معاملات درج کئے ہیں جس کے ساتھ ہی مہاراشٹر میں مریضوں کی تعداد 2،23،724 تک ہو گئی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 198 افراد ہلاک ہو گئے، جس سے ریاست میں ہلاکتوں کی تعداد 9،448 ہو گئی۔

محکمہ کے مطابق اموات کی کل تعداد میں سے 62 ممبئی سے ہیں۔ تقریبا، 4،634 مریض صحتیاب ہوئے اور انہیں ریاست بھر کے اسپتالوں سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ، صحتیاب مریضوں کی تعداد اب 1،23،192 ہوگئی ہے۔ اس وقت ریاست میں 91،084 اکٹیوں معاملات ہیں۔

کل 6،603 نئے معاملات میں سے ممبئی 1،347 ، پونے شہر 1،049 اورنگ آباد شہر میں 153 رپورٹ ہوئے۔

ممبئی میٹروپولیٹن ریجن (ایم ایم آر) ، جس میں ممبئی شہر شامل ہے ، میں سب سے زیادہ 3،808 معاملات درج کئے گئے ہیں، جس سے اس خطے میں مریضوں کی تعداد 1،55،578 ہو گئی۔

ممبئی میں کورونا وائرس مثبت مریضوں کی تعداد اب 87،856 ہے ، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 5،064 ہوگئی ہے۔

ایم ایم آر میں ، تھانہ شہر اور کلیان ڈومبیوالی ،اب تک سب سے زیادہ متاثر شہر ہیں، 13،012 اور 11،755 معاملات درج کیے گئے ہیں۔

ریاست میں صحتیاب کی شرح 55.06 فیصد ہے جبکہ اموات کی شرح 4.22 فیصد ہے۔

اس وقت 6،38،762 افرادقر گھریلوں قرنطینہ میں میں ہیں اور 47،072 ادارہ جاتی قرنطینہ میں ہیں۔

ریاست میں اب تک 11،61،311 افراد کے ٹسٹ کیے جاچکے ہیں۔

مہاراشٹر کے کوروناوائرس کے اعداد و شمار حسب ذیل ہیں: مثبت معاملات: 2،23،724 ، اموات: 9،448 ، صحتیاب: 1،23،192 ، اکٹیوں معاملات 91،084 ، اور اب تک 11،61،311 لوگوں نے کورونا ٹست کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.