ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 54 نئے معاملے، متاثرین کی تعداد 1173 - کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے 54 نئے معاملے

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں جمعرات کو کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 54 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 1173 ہوگئی ہے۔

اورنگ آباد میں کورونا
اورنگ آباد میں کورونا
author img

By

Published : May 22, 2020, 12:34 PM IST

ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ضلع میں ابھی تک کورونا وائرس سے 39 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور 451 مریض ٹھیک ہوئے ہیں، سامنے آئے نئے معاملوں میں 28 خواتین شامل ہیں۔

اورنگ آباد سٹی میں ایک ،شیوراج کالونی میں ایک،کیلاش نگر میں ایکن ،سودا کالونی میں ایک ، رحمانیہ کالونی میں دو، اعظم کالونی،روشن گیٹ میں دو، سٹی چوک میں چھ، مقصود کالونی میں ایک، ہوڈکو این 12 میں ایک، جے بھیم نگر میں 11 ،حسین کالونی ،اسٹریٹ نمبر نو میں ایک ،کھڑکیشور میں ایک، نیائے نگر، اسٹریٹ نمبر 18 میں دو،ہیرسل جیل میں ایک، کابرا نگر میں ایک، عثمان پورہ میں تین، حسین کالونی اسٹریٹ نمبر 10 میں چار اور پاڑے گاؤں ٹاؤن کے میر میں چار معاملے سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.