ETV Bharat / state

ممبئی میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 1:34 PM IST

ریاست مہاراشڑ کے دارالحکومت ممبئی میں 47 نئے افراد کے ٹیسٹ پازیٹیو آنے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کی تعداد 170 ہوگئی ہے۔

ممبئی میں کورونا وائرس سے متاثرہ کی تعداد  اضافہ

برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن کے عہدیداروں نے بتایا کہ 29 نئے معاملے ممبئی میں پائے گئے ہیں، جب کہ باقی 18 ایم ایم آر(ممبئی میٹرو پولیٹن ریجن ) کے دیگر حصوں سے ہیں۔

اس کے علاوہ ، ایک 80 سالہ شخص ، جو شدید سانس کی تکلیف میں مبتلا تھا ، ایک نجی ہسپتال میں کوویڈ 19 میں مبتلا ہوکر دم توڑ گیا ، جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔

وہ ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماری میں بھی مبتلا تھے، 29 مارچ 2020 کے ٹیسٹ میں وہ کواڈ 19 سے متاثر پائے گئے تھے۔

یہ تمام معمالے وسیع و عریض خطہ ممبئی شہر اور ملحقہ اضلاع کے تھانہ ، رائےگڈ اور پالگھر کے کچھ حصوں پر مشتمل پائے گئے ہیں۔

بی ایم سی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیر کے روز 206 افراد کو او پی ڈی میں چیک کیا گیا تھا اور 61 افراد نے مشتبہ پائے گئے۔

پولیس نے ان علاقوں کا سروے کیا تھا جہاں کوویڈ 19 کے مریض پائے گئے تو پتہ چلا کہ اس علاقے میں ایک لاکھ مکانات ہیں، جہاں 3.87 لاکھ افراد رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.