ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا سے 32 افراد ہلاک - ناندیڑ میں 215 معاملے

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے کے آٹھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 32 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

مراٹھواڑا میں کورونا سے 32 افراد ہلاک
مراٹھواڑا میں کورونا سے 32 افراد ہلاک
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 11:12 AM IST

طبی افسران نے ہفتے کو بتایا کہ اس دوران کورونا کے 1053 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ سب سے زیادہ نو اموات اورنگ آباد میں ہوئیں اور 364 نئے معاملے درج کیے گئے۔

اس کے علاوہ لاتور میں 150 نئے کیسز اور سات افراد ہلاک، ناندیڑ میں 215 معاملے اور پانچ اموات، پربھنی میں 81 نئے کیسز اور پانچ ہلاک، بیڈ میں 61 نئے معاملے اور تین اموات، جالنہ میں 61 نئے کیسز اور ایک کی موت اور عثمان آباد میں کورونا کے 80 نئے معاملے اور دو کی موت اور ہنگولی میں 25 نئے معاملے درج کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.