ETV Bharat / state

ممبرا کے شاہین باغ احتجاج کے 30 روز مکمل - مہاراشٹر نیوز

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر خواتین کے ذریعہ جاری احتجاجی دھرنے کے 30 روز مکمل ہوگئے ہیں۔

ممبرا کے شاہین باغ احتجاج کے 30 دن مکمل
ممبرا کے شاہین باغ احتجاج کے 30 دن مکمل
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 4:27 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:54 PM IST

اس احتجاجی مظاہرے میں ہر روز کوئی نہ کوئی ملی، سماجی و سیاسی سرکردہ شخصیات شرکت کر کے پورے جوش اور عزم کے ساتھ مظاہرہ کرنے والی خواتین کی حوصلہ افزئی کرتے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران یہاں معروف عالم دین مولانا سجاد نعمانی کی دختر سمیہ نعمانی پہنچیں اور انہوں نے مظاہرہ کرنے والی خواتین سے ملاقات کر کے ان کے حوصلوں کو سلام پیش کیا اور کہا کہ 'جب تک یہ قانون حکومت واپس نہیں لیتی تب تک ملک بھر میں اس طرح کے احتجاج جاری رہیں گے۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.