ETV Bharat / state

پونے: روبی ہسپتال کی 19 نرسز سمیت 25 ملازمین کی کورونا رپورٹ مثبت - کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 666 ہوگئی

پونے کے روبی ہسپتال میں ڈاکٹرز، نرس سمیت 1000 افراد کی کورونا جانچ کی گئی۔

پونے: روبی ہسپتال کے 19 نرس سمیت 25 ملازمین کی کورونا رپورٹ مثبت

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 12:10 PM IST

کورونا جانچ میں 19 نرسز سمیت 6 دیگر افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ یہ تمام 25 افراد آئیسولیشن میں ہیں۔

پونے کی کئی اہم شاہراہوں کو بھی بند کیا گیا ہے وہیں لاک ڈاؤن میں بھی سختی کردی گئی ہے۔

وہیں پونے میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 666 ہوگئی ہے، جب کہ پیر کے روز ایک کورونا مریض کی موت ہوئی تھی۔پونے میں اب تک 50 افراد اس بیماری سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.