ETV Bharat / state

Covid Cases in Mumbai مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن کے 1943 نئے معاملے، پانچ اموات - پانچ افراد کی کورونا سے ہوئی موت

جمعرات کو محکمہ صحت کی طرف سے جاری بلیٹن کے مطابق، نئے کیسوں کے اضافے کے ساتھ، ریاست میں کووڈ-19 سے متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 80,89,379 ہو گئی ہے اور اس کی وجہ سے 1,48,208 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ CORONAVIRUS CASES IN MAHARASHTRA

کورونا
کورونا
author img

By

Published : Aug 25, 2022, 9:59 AM IST

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 1943 معاملے سامنے آئے ہیں اور اس بیماری سے مزید پانچ مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

CORONAVIRUS CASES IN MAHARASHTRA

جمعرات کو محکمہ صحت کی طرف سے جاری بلیٹن کے مطابق، نئے کیسوں کے اضافے کے ساتھ، ریاست میں کووڈ-19 سے متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 80,89,379 ہو گئی ہے اور اس کی وجہ سے 1,48,208 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1185 مریض کووڈ سے ٹھیک ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 79,28,603 ہوگئی ہے۔ اس وقت صحت یاب ہونے کی شرح 98.02 فیصد اور اموات کی شرح 1.83 فیصد ہے۔
مزید پڑھیں:کورونا وائرس کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے مہاراشٹر حکومت تیار

ریاست میں اس وقت 12,578 ایکٹیو کیسز ہیں۔
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.