ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 1666 مثبت کیس - مہاراشٹر نیوز

ریاست مہاراشٹر میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ مہاراشٹر میں کورونا وائرس وباء سے متاثر 1666 مثبت معاملے سامنے آچکے ہیں۔

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 1666 مثبت کیس

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 7:00 PM IST

ممبئی سے متصل تھانے ضلع میں کورونا وائرس وبا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ تھانے ضلع میں 166 مریض کورونا سے متاثر ہیں۔ تھانے میونسپل کارپوریشن کی حدود میں 39 کلیان ڈومبیولی میونسپل کارپوریشن 38 مثبت معاملے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

نوی ممبئی میں 33، میرابھائندر 30، الہاس نگر ایک امبرناتھ میں 1 بدلاپور میں ایک کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ مگر تھانے ضلع سے راحت کی خبر یہ ہے کہ 21 کورونا متاثر مریض صحت یاب ہوکر اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔

ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں کورونا وائرس سے متاثر 13 افراد کے پائے جانے کے بعد پورے شہر میں زبردست خوف وہراس کا ماحول ہے۔

وہیں مزدور اکثریتی شہر بھیونڈی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک بھی مریض نہیں ملنے سے مقامی انتظامیہ راحت کی سانس لیتے ہوئے بھیونڈی شہر کی سبھی حدود کو آمدورفت کے لیے مکمل طور سے سیل کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.