ETV Bharat / state

مالیگاؤں: رکن اسمبلی کو قرنطینہ میں بھیجا گیا - malegaon mla quarantine news

مالیگاؤں کے رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی کو 14 روز کے لیے کوارنٹین کیا گیا ہے۔ دہلی کے حضرت نظام الدین تبلیغی مرکز معاملہ کو لے کر مفتی محمد اسماعیل قاسمی کی جانچ محکمہ صحت کی ٹیم نے کیا اور احتیاط کے طور پر گھر میں ہی رہنے کی ہدایت دی۔

14 days quarantine for malegaon MLA mufti mohammad ismail qasmi
مالیگاؤں کے رکن اسمبلی کو 14 روز کے لیے کوارنٹین کیا گیا
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 8:19 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کے رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے کہا کہ وہ 14 مارچ کو سہارنپور گئے تھے اور 16 مارچ کو واپس لوٹ آئے تھے۔ لیکن پولس انتظامیہ اور محکمہ صحت نے دہلی معاملہ کو بنیادی بنا کر ان کی تفتیش کی۔

14 days quarantine for malegaon MLA mufti mohammad ismail qasmi
مالیگاؤں کے رکن اسمبلی کو 14 روز کے لیے کوارنٹین کیا گیا
اسی طرح سے سوشل میڈیا اور میڈیا میں یہ بات گشت کرنے لگی ہے کہ مفتی محمد اسماعیل قاسمی دہلی نطام الدین مرکزی بھی گئے تھے۔ لیکن انھوں نے واضح کیا ہے کہ وہ صرف سہارنپور ہی گئے تھے۔ البتہ محکمہ صحت کی ہدایت پر مفتی محمد اسماعیل قاسمی کو 14 روز کے لیے گھر پر ہی کوارنٹین کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مالیگاؤں شہر میں اب تک کوئی بھی کورونا وائرس کا مریض نہیں پایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.