ETV Bharat / state

Jewellery Theft Case in Mumbai: مسروقہ زیورات معاملے میں 10 ملزمین گرفتار - بھولیشور علاقہ میں زیورات چوری

ممبئی پولیس نے بھولیشور علاقہ میں ہوئے چوری معاملے میں 10 ملزمین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ساتھ ہی تقریبا 8 کروڑ روپے کے مسروقہ زیورات بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ پولیس نے ان ملزمین کو راجستھان میں چھاپہ ماری کر کے گرفتار کیا۔ Jewellery Theft Case in Mumbai

Jewellery Theft Case in Mumbai: مسروقہ زیورات معاملے میں 10 ملزمین گرفتار

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 4:57 PM IST

ممبئی کے جوائنٹ پولیس کمشنر وشواس ناگرے پاٹل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج سے اس معاملہ کا سراغ ملا اور پولیس ٹیم نے فوری طور پر اس میں ملوث ملزمین کی تلاش شروع کر دی۔ Jewellery Theft Case in Mumbai

Jewellery Theft Case in Mumbai: مسروقہ زیورات معاملے میں 10 ملزمین گرفتار

انہوں نے بتایا کہ ملزمین کا لوکیشن راجستھان میں ملا، جس کے بعد ٹیم نے راجستھان میں جا کر رمیش دیو (21 سالہ) کو گرفتار کر لیا، اس کے قبضے سے 9070.91 گرام وزنی زیورات جس کی مالیت 4،15،22،310 اور نقدی 15،630 برآمد کیا گیا۔ Ten Held for Stealing Jewellery

اسی دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہمت سنگھ، موہن سنگھ بالیا، لوکیندر پورن سنگھ راجپوت اور پرلہاد ڈونگر سنگھ چوہان کو بھی گرفتار کر لیا۔ ان ملزمین کے قبضے سے 1440.19 گرام وزنی زیورات، جس کی مالیت 66،40،597 روپئے ضبط کئے گئے۔ Jewellery Theft Case in Mumbai

وہیں اس معاملہ کا ماسٹر مائنڈ نوکر گنیش کمار دیوسی (21 سالہ) کو راجستھان سے ہی گرفتار کیا گیا۔ اس کے ساتھی کشن پرلہاد چوہان کو مدھیہ پردیش سے گرفتار کیا گیا۔ اس کے بعد ملزمین کو ممبئی میں ٹرانزٹ ریمانڈ پر لایا گیا، ان کے قبضے سے مسروقہ زیورات 3878.00 گرام کل مالیت 1،78،89،213 اور نقدی 2،52،000 برآمد کیا گیا۔

اسی طرح راجستھان پولیس کی مدد سے ملزمین کو پناہ دینے والے شیام موہن لال سونی 57 سالہ، وکرم کمار سیگا رام میگھاوال 22 سالہ، اتم پونی رام 28 سالہ کو بھی گرفتار کیا گیا۔ ان کے قبضے سے کل 1054.70 گرام زیورات اور نقدی برآمد کی گئی۔ کل 8 کروڑ روپئے کے سونے کے مسروقہ زیورات کی ضبطی کی گئی ہے۔ Jewellery Theft Case in Mumbai

یہ بھی پڑھیں: Rajpora Police Solve Theft Case: پولیس نے پانچ گھنٹے میں مال مسروقہ برآمد کیا

یہ کارروائی ممبئی پولیس کمشنر ہیمنت ناگرالے کی سر براہی میں جوائنٹ پولیس کمشنر وشواس ناگرے پاٹل کی ہدایت پر پولیس نے کی ہے۔ پولیس نے تمام ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے لئے گجرات، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کارروائی کی گئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ماسٹر مائنڈ نوکر نے ہی نے سازش تیار کی تھی اور چوری کر کے ملزمین نے راہ فرار اختیار کی تھی لیکن ٹیکنیکل تفتیش میں پولیس نے ملزمین کا سراغ لگایا اور مسروقہ مال سمیت ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ Jewellery Theft Case in Mumbai

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.